پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

اسلامی دنیا کی متحدہ آواز صرف اور صرف او آئی سی ہے، شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے

datetime 25  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے اس بات پر زوردیا ہے کہ صرف اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) ہی کو اسلامی دنیا کی متحدہ آواز کے طور پر کردار ادا کرنا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی کابینہ کا اجلاس شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیرِ صدارت ہوا۔ شاہ سلمان نے او آئی سی کی 1969ء میں قیام کے بعد سے مشترکہ اسلامی لائحہ عمل کو مضبوط بنانے کے لیے

کوششوں پر زوردیا۔کابینہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کے صدر دفاتر اور اس کے رکن ممالک کی میزبانی مملکت کے لیے ایک اعزاز ہے تاکہ اسلامی اقوام کے مفادات کے حصول کو یقینی بنایا جاسکے۔سعودی کابینہ کے اجلاس میں او آئی سی سے متعلق امورکے علاوہ ویڑن 2030ء کے اہداف کے حصول کے لیے اقدامات پر بھی غور کیا گیا ہے اور کابینہ نے سعودی عرب کے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اقتصادی اصلاحات کے عمل کو جاری رکھا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…