بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

کوکاکولا ، سپرائٹ اور فانٹا مضر صحت قرار کس چیز کیساتھ ملکر یہ زہر بن جاتی ہیں ؟ عدالت نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کی ایک عدالت نے کوکاکولا کمپنی کی مشہور پراڈکٹس سپرائٹ اور فانٹا کو زہر قرار دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق نائیجیریا کی ایک عدالت نے کوکاکولا کمپنی کی مشہور پراڈکٹس سپرائٹ اور فانٹا کو زہر قرار دے دیاہےجس کے بعد نائیجیرین عوام نے مذکورہ سافٹ ڈرنکس کا بائیکاٹ شروع کر دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق نائیجیریا کی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ان مشروبات میں بینزوئک ایسڈ اور

سن سیٹ ایڈیٹوز کی بھاری مقدار وٹامن سی کے ساتھ مل کر صارفین کی صحت کے لئے خطرہ بن سکتی ہے۔ جج نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ فانٹا اور سپرائٹ کی بوتلوں پر یہ وارننگ تحریر کی جائے کہ اسے وٹامن سی کے ساتھ استعمال نہ کیا جائے۔ فیصلے میں کہا گیا کہ یہ ایسا مشروب ہے جو وٹامن سی کے ساتھ مل کر زہر کی صورت اختیار کرجاتا ہےجبکہ صحت کے معیار کو برقرار رکھنے والے ادارے کو اس حوالے سے غفلت برتنے پر عدالت نے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…