جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

قازقستان میں حادثے کا شکار طیارے میں شیر خواربچہ  معجزانہ طور پر محفوظ،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2019 |

نورسلطان( آن لائن )قازقستان میں حادثے کا شکار طیارے میں شیر خواربچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا،عرب ٹی وی کے مطابق طیارے کے حادثے کے بعد ریسکیو حکام نے اس کے ملبے سے ایک شیرخوار کو نکالا۔کم سن بچے کو طیارے سے نکالے جانے کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پروائرل ہے۔ ایک ریسکیو اہلکار بچے کو ملبے سے نکال کر تیزی کیساتھ ایمبولینس کی جانب لے جا رہا ہے۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ بچے کی صحت کیسی ہے تاہم ذرائع کا کہنا تھا کہ بچہ اس المناک حادثے میں معجزانہ طورپر بچ گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…