جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

شہریت کے متنازع بل کیخلاف احتجاجی مظاہرے بھارت سےنکل کر بیرون ملک پہنچ گئے ،نریندر مودی اور امیت شاہ کے خلاف شدید نعرے بازی

datetime 19  دسمبر‬‮  2019 |

لندن( آن لائن ) لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا، مظاہرین نے نریندر مودی اور امیت شاہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔بھارت میں شہریت کے متنازع بل کے خلاف پوری دنیا میں احتجاج جاری ہے، لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے نریندر مودی

اور امیت شاہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی، احتجاج کے شرکا نے ہندوتوا نظرئیے کے خلاف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مسلمانوں کے خلاف متنازع بل واپس لینے کے حق میں نعرے درج تھے۔شرکا میں زیادہ تر بھارتی مسلمان شہری شامل تھے، اس دوران آر ایس ایس اور بی جے پی سے آزادی کے نعرے بھی لگائے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…