منگل‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2024 

ایمان افروز کیفیات میں مسجد حرام میں باران رحمت نے ماحول خوش گوار بنا دیا

datetime 19  مئی‬‮  2019

ایمان افروز کیفیات میں مسجد حرام میں باران رحمت نے ماحول خوش گوار بنا دیا

ریاض (این این آئی)مسجد حرام ، حرم مکی اور اس کے مضافات میں باران رحمت نے زائرین بیت اللہ کے چہروں کو ایک نئی تازگی بخش دی۔ حرم مکی اور اطراف میں گذشتہ روز ایک ایسے وقت میں ہلکی بارش ہوئی جب ماہ صیام کے موقع پر زائرین اورمعتمرین روحانی فیوض وبرکات سمیٹنے میں مصروف… Continue 23reading ایمان افروز کیفیات میں مسجد حرام میں باران رحمت نے ماحول خوش گوار بنا دیا

ایران نے خطے میں نئی جنگ چھڑ جانے کے امکان کو مسترد کردیا

datetime 19  مئی‬‮  2019

ایران نے خطے میں نئی جنگ چھڑ جانے کے امکان کو مسترد کردیا

تہران (این این آئی)ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے خطے میں نئی جنگ چھڑ جانے کے امکان کو مسترد کر دیا۔دورہ چین کے اختتام پر ایرانی سرکاری میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا کہ ایران جنگ کی مخالفت کرتا ہے اور کوئی بھی یہ گمان نہیں کر سکتا… Continue 23reading ایران نے خطے میں نئی جنگ چھڑ جانے کے امکان کو مسترد کردیا

شاہ سلمان نے 30 مئی کو خلیج کونسل اور عرب لیگ کے ہنگامی سربراہ اجلاس طلب کرلیے

datetime 19  مئی‬‮  2019

شاہ سلمان نے 30 مئی کو خلیج کونسل اور عرب لیگ کے ہنگامی سربراہ اجلاس طلب کرلیے

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خطے کی تازہ صورت حال کے تناظر اور خلیج کو درپیش خطرات کے تدارک کے لیے خلیج تعاون کونسل اور عرب لیگ کا فوری اجلاس طلب کرلیا،عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا… Continue 23reading شاہ سلمان نے 30 مئی کو خلیج کونسل اور عرب لیگ کے ہنگامی سربراہ اجلاس طلب کرلیے

امریکا نے پاکستان اور افغانستان کیلئے مختص فنڈز روک لئے،اس رقم سے اب کون سا کام کیاجائے گا؟ حیرت انگیز اعلان

datetime 18  مئی‬‮  2019

امریکا نے پاکستان اور افغانستان کیلئے مختص فنڈز روک لئے،اس رقم سے اب کون سا کام کیاجائے گا؟ حیرت انگیز اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے پاکستان اور افغانستان کے لیے مختص ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کا فنڈ میکسیکو – امریکا سرحد کی تعمیر کے لیے دے دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے قائم مقام سیکریٹری دفاع پیٹرک شنہان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ہم نے ایک سو 20… Continue 23reading امریکا نے پاکستان اور افغانستان کیلئے مختص فنڈز روک لئے،اس رقم سے اب کون سا کام کیاجائے گا؟ حیرت انگیز اعلان

 امریکا نے حملہ کیا توہم کس کونشانہ بنائیں گے؟ ایران نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 18  مئی‬‮  2019

 امریکا نے حملہ کیا توہم کس کونشانہ بنائیں گے؟ ایران نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

تہران(آن لائن)ایرانی انقلاب گارڈزکے سینئرکمانڈر امیرعلی نے کہا ہے کہ امریکا نے حملہ کیا توہم ان کے سر کونشانہ بنائیں گے ماضی کا یہ خطرہ اب ہمارے لیے ایک موقع بن گیا ہے۔خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے پرایرانی انقلاب گارڈزکے سینیرکمانڈر امیرعلی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نے حملہ کیا توہم ان… Continue 23reading  امریکا نے حملہ کیا توہم کس کونشانہ بنائیں گے؟ ایران نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

بھارت کے عام انتخابات، جیت کس کی ہوگی؟ کیا نریندر مودی دوبارہ وزیراعظم بن جائیں گے؟ امریکی جریدے نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی

datetime 18  مئی‬‮  2019

بھارت کے عام انتخابات، جیت کس کی ہوگی؟ کیا نریندر مودی دوبارہ وزیراعظم بن جائیں گے؟ امریکی جریدے نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی

واشنگٹن(این این آئی) معروف امریکی جریدے نے اپنے نئے شمارے کے سرورق پر بھارتی وزیر اعظم کی تصویر متنازع عنوان کے ساتھ شائع کی ہے، سرورق پر مودی کی تصویر کے ساتھ  ”بھارت کا منقسم اعلیٰ“ کے الفاظ تحریر ہیں۔امریکی میگزین  کے سرورق پر موجود شہ سرخی جریدے میں موجود ایک مضمون سے متعلق ہے،… Continue 23reading بھارت کے عام انتخابات، جیت کس کی ہوگی؟ کیا نریندر مودی دوبارہ وزیراعظم بن جائیں گے؟ امریکی جریدے نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی

امریکی پابندیوں کا جواب‘ایران نے 30لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے سمیت دھماکہ خیز اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 18  مئی‬‮  2019

امریکی پابندیوں کا جواب‘ایران نے 30لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے سمیت دھماکہ خیز اقدامات کا اعلان کردیا

تہران (این این آئی)امریکا کی طرف سے ایران پر عائد کی جانے والی اقتصادی پابندیوں کے بعد تہران نے ملک میں موجود تیس لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے کی دھمکی دی ہے۔ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقجی نے ایک بیان میں کہا کہ تہران، افغان پناہ گزینوں کے حوالے سے اپنی پالیسی… Continue 23reading امریکی پابندیوں کا جواب‘ایران نے 30لاکھ افغان مہاجرین کو ملک سے نکالنے سمیت دھماکہ خیز اقدامات کا اعلان کردیا

خلیجی ملکوں نے اپنی سمندری حدود میں امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دے دی،ایران کا امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

datetime 18  مئی‬‮  2019

خلیجی ملکوں نے اپنی سمندری حدود میں امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دے دی،ایران کا امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب اور متعدد دوسرے خلیجی ممالک نے امریکا کی اس درخواست کو منظور کر لیا ہے جس میں امریکا نے ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی فوج خلیجی ملکوں اور ان کی سمندری حدود میں تعینات کرنے کی اجازت مانگی تھی۔عرب ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ خلیج تعاون… Continue 23reading خلیجی ملکوں نے اپنی سمندری حدود میں امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دے دی،ایران کا امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

بھارتی الیکشن میں حصہ لینے والا ہر پانچواں امیدوار مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث جانتے ہیں بی جے پی کے اہم رہنما پر قتل سمیت کتنےمقدمات درج ہیں؟

datetime 18  مئی‬‮  2019

بھارتی الیکشن میں حصہ لینے والا ہر پانچواں امیدوار مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث جانتے ہیں بی جے پی کے اہم رہنما پر قتل سمیت کتنےمقدمات درج ہیں؟

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں انتخابات اور امیدواروں کا جائزہ لینے والی ایک غیر سرکاری تنظیم ایسوسی ایشن برائے جمہوری اصلاحات (اے ڈی آر) نے کہاہے کہ بھارتی انتخابات میں حصہ لینے والا ہر پانچواں امیدوار مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے جبکہ بھارت میں رواں ماہ جاری لوک سبھا یعنی ایوان زیریں کے عام… Continue 23reading بھارتی الیکشن میں حصہ لینے والا ہر پانچواں امیدوار مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث جانتے ہیں بی جے پی کے اہم رہنما پر قتل سمیت کتنےمقدمات درج ہیں؟