القاعدہ کا پاکستان پرالظواہری کی بیوی کو حراست میں لینے کا الزام انہیں کب اور کہاں سے پکڑا گیا؟بڑا دعویٰ کردیا
ریاض(این این آئی) القاعدہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے الظواہری کی اہلیہ اور متعدد دیگر افراد کو حراست میں لے رکھا ہے۔ انہیں ایک سال قبل وزیرستان سے حراست میں لیا گیا جہاں وہ مسلسل فضائی حملوں سے بچنے کے لیے وہاں سے فرار ہونے… Continue 23reading القاعدہ کا پاکستان پرالظواہری کی بیوی کو حراست میں لینے کا الزام انہیں کب اور کہاں سے پکڑا گیا؟بڑا دعویٰ کردیا