پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

آبنائے ہرمز، برطانوی تیل بردار جہاز کو تحویل میں لینے کی ایرانی کوشش ناکام

datetime 11  جولائی  2019

آبنائے ہرمز، برطانوی تیل بردار جہاز کو تحویل میں لینے کی ایرانی کوشش ناکام

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) کے ذمے داران نے بتایا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی پانچ کشتیوں نے آبنائے ہرمز میں ایک برطانوی تیل بردار جہاز کے قریب آ کر مطالبہ کیا کہ وہ اپنے ٹھکانے کے قریب ایرانی پانی میں رک جائے۔ تاہم برطانوی فریگریٹ کی وارننگ کے بعد مذکورہ ایرانی کشتیاں… Continue 23reading آبنائے ہرمز، برطانوی تیل بردار جہاز کو تحویل میں لینے کی ایرانی کوشش ناکام

امریکا فلسطینیوں اوراسرائیل کے درمیان ثالث نہیں سہولت کار ہے، گرین بیلٹ

datetime 11  جولائی  2019

امریکا فلسطینیوں اوراسرائیل کے درمیان ثالث نہیں سہولت کار ہے، گرین بیلٹ

واشنگٹن(این این آئی)مشرق وسطیٰ کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی جیسن گرین بیلٹ نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعات میں ثالث نہیں بلکہ سہولت کار ہے۔ امریکا کے پاس تنازع کے حل کے لیے کوئی طلسماتی چھڑی یا کرشماتی حل نہیں۔ وہ ٹویٹر کے ذریعے فلسطینی اتھارٹی پر… Continue 23reading امریکا فلسطینیوں اوراسرائیل کے درمیان ثالث نہیں سہولت کار ہے، گرین بیلٹ

وزیراعظم فن لینڈ کی برلن آمد،جرمن چانسلر میرکل پر پھر کپکپی طاری

datetime 11  جولائی  2019

وزیراعظم فن لینڈ کی برلن آمد،جرمن چانسلر میرکل پر پھر کپکپی طاری

ہیلنسکی (این این آئی)فن لینڈ کے وزیراعظم کی برلن آمد پر ان کا استقبال کرنے والی جرمن چانسلر پھر کپکپاتی ہوئی دکھائی دیں۔ حالیہ ہفتوں میں یہ تیسرا موقع ہے کہ وہ اس طرح لرزش کا شکار نظر آئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چانسلر میرکل کے ساتھ مذاکرات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں میرکل… Continue 23reading وزیراعظم فن لینڈ کی برلن آمد،جرمن چانسلر میرکل پر پھر کپکپی طاری

امریکی مفادات کے تحفظ کے لئے ٹرمپ کا فوجی اتحاد کا اعلان

datetime 11  جولائی  2019

امریکی مفادات کے تحفظ کے لئے ٹرمپ کا فوجی اتحاد کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بحیرہ عمان میں امریکا کو تیل سپلائی کرنے پر خلیج فارس کے علاقے کے ممالک سے آنے والے آئل ٹینکرز اور فوجی تنصیبات کے تحفظ کے لیے فوجی اتحاد بنانے کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیاکے مطابق امریکا ایران اور یمن کے اطراف سمندر میں اپنے مفادات اور تجارتی… Continue 23reading امریکی مفادات کے تحفظ کے لئے ٹرمپ کا فوجی اتحاد کا اعلان

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کو گہرا صدمہ گھر میں قیامت برپا، ہر آنکھ اشکبار

datetime 10  جولائی  2019

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کو گہرا صدمہ گھر میں قیامت برپا، ہر آنکھ اشکبار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائماخان کی بھتیجی آئرس اینا بل ٹریفک حادثے میں ہلاک ۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق گولڈ سمتھ خاندان کی چشم وچراغ آئرس اینابل حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔آئرس گولڈ سمتھ اورروتھ چائلڈ گھرانے کے کروڑپتی بینزکی بیٹی تھی،آئرس جمائما خان اورٹوری ایم پی زیک گولڈ سمتھ کی بھتیجی… Continue 23reading عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کو گہرا صدمہ گھر میں قیامت برپا، ہر آنکھ اشکبار

امریکی اڈے ایرانی میزائلوں کی رینج پرہیں ،واشنگٹن نے کوئی غلطی کی تو سخت خمیازہ بھگتے گا،ایران

datetime 10  جولائی  2019

امریکی اڈے ایرانی میزائلوں کی رینج پرہیں ،واشنگٹن نے کوئی غلطی کی تو سخت خمیازہ بھگتے گا،ایران

تہران(آن لائن)ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکی اڈے ایرانی میزائلوں کی رینج میں ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر ثقافت اور سماجی امور حسین نیجات نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اڈے ہمارے میزائیلوں کی رینج میں ہیں اور اگر امریکہ نے کوئی بھی غلطی… Continue 23reading امریکی اڈے ایرانی میزائلوں کی رینج پرہیں ،واشنگٹن نے کوئی غلطی کی تو سخت خمیازہ بھگتے گا،ایران

حجاج کرام خود کو مذہبی اور سیاسی نعروں سے دور رکھیں،سعودی عرب

datetime 10  جولائی  2019

حجاج کرام خود کو مذہبی اور سیاسی نعروں سے دور رکھیں،سعودی عرب

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے حج بیت اللہ کے لیے آنے والے مہمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ حج کے موقع پر اپنی توجہ مقدس مقامات کی روحانیت کی برکات سمیٹنے، شعائر حج کی ادائی اورفریضہ حج کی تعلیمات پرعمل پیرا ہونے پر مرکوز رکھیں اورہرقسم کے مذہبی اور سیاسی نعرہ بازی کی الائشوں… Continue 23reading حجاج کرام خود کو مذہبی اور سیاسی نعروں سے دور رکھیں،سعودی عرب

ٹرمپ کا بھارت پر پھرٹویٹر حملہ،امریکی برآمدات پر محصولات ناقابل قبول

datetime 10  جولائی  2019

ٹرمپ کا بھارت پر پھرٹویٹر حملہ،امریکی برآمدات پر محصولات ناقابل قبول

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر نیا ’’ٹویٹر حملہ‘‘ کیا ہے اور اس پر امریکا سے آنے والی مصنوعات (درآمدات) کوغیر منصفانہ طور پر روکنے کا الزام عاید کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بھارت نے امریکی مصنوعات پر محصولات عاید کردیے ہیں لیکن اب… Continue 23reading ٹرمپ کا بھارت پر پھرٹویٹر حملہ،امریکی برآمدات پر محصولات ناقابل قبول

ایران جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں کا ازالہ کرے، یورپی یونین

datetime 10  جولائی  2019

ایران جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں کا ازالہ کرے، یورپی یونین

برسلز(این این آئی)ایران کے خلاف جوہری سمجھوتے کی شرائط کے منافی اقدامات کے اعلانات بعد عالمی دباؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ امریکا کے بعد اب جوہری سمجھوتے کے فریق تین یورپی ممالک اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری ڈیل کی خلاف ورزیوں کا… Continue 23reading ایران جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں کا ازالہ کرے، یورپی یونین