بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا میں فائرنگ کے تازہ واقعہ میں 10 افراد زخمی،دوکی حالت نازک

datetime 2  دسمبر‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی شہر نیوارلینز میں فائرنگ کے تازہ واقعہ میں 10 افراد زخمی ہوگئے ، دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ فائرنگ کا واقعہ نیوارلینز کے فرنچ کوارٹر پیش آیا۔

فرنچ کوارٹر سیاحوں کا مشہور مرکز ہیں۔حکام کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے محرکات کا پتا نہیں چل سکا جس کی تحقیقات جاری ہیں۔امریکی پولیس کا کہنا تھا کہ اسے قبل شک کی بنیاد پر ایک شخص کو حراست میں لیا گیا تھا جس سے پوچھ گچھ کے بعد رہا کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…