ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

لندن میں احتجاج ،گاندھی کو بھی آزادی کشمیر کی جدوجہد میں شامل کرلیا گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

لندن میں احتجاج ،گاندھی کو بھی آزادی کشمیر کی جدوجہد میں شامل کرلیا گیا

لندن(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف لندن میں احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے گاندھی کے مجسمے کو بھی کشمیری پرچم تھما دیا۔کشمیریوں کے جلوس کے روٹ پر ٹریفک مکمل جام ہوگیا۔ بعد ازاں کشمیریوں کے مظاہرے کے دوران 15 ارکان پارلیمنٹ نے 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر پیٹیشن پیش کی۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading لندن میں احتجاج ،گاندھی کو بھی آزادی کشمیر کی جدوجہد میں شامل کرلیا گیا

پلوامہ حملے پر بھارت نے اپنی ناکامی کو تسلیم کرلیا حملے کے بارے میں انٹیلی جنس ایجنسیوں نے کوئی ان پٹ شیئر نہیں کیا انکوائری رپورٹ میں اہم انکشافات

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

پلوامہ حملے پر بھارت نے اپنی ناکامی کو تسلیم کرلیا حملے کے بارے میں انٹیلی جنس ایجنسیوں نے کوئی ان پٹ شیئر نہیں کیا انکوائری رپورٹ میں اہم انکشافات

نئی دہلی( آن لائن )پلوامہ واقعے پر بھارتی سی پی آر ایف کی انکوائری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پلوامہ واقعہ انٹیلی جنس کی ناکامی کی وجہ سے ہوا تھا. بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 14فروری کو ہوئے پلوامہ واقعے پربھارتی سی پی آر ایف کی انٹرنل انکوائری رپورٹ میں… Continue 23reading پلوامہ حملے پر بھارت نے اپنی ناکامی کو تسلیم کرلیا حملے کے بارے میں انٹیلی جنس ایجنسیوں نے کوئی ان پٹ شیئر نہیں کیا انکوائری رپورٹ میں اہم انکشافات

ایرانی خلائی ایجنسیاں بھی امریکی پابندیوں کی زد میں آگئیں

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

ایرانی خلائی ایجنسیاں بھی امریکی پابندیوں کی زد میں آگئیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے ایران کی تین خلائی ایجنسیوں پر پابندیاں عا ئد کردی ہیں۔ان میں ایک خلائی ادارہ اور دو تحقیقاتی مرکز ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو جاری کئے گئے ایک بیان میں امریکا کے محکمہ خزانہ نے کہاکہ ایران کی خلائی ایجنسی ،ایران سپیس ریسرچ سنٹر اورآسٹروناٹیکس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ پر… Continue 23reading ایرانی خلائی ایجنسیاں بھی امریکی پابندیوں کی زد میں آگئیں

امریکا،لڑکی نے اپنے خاندان کے 5 افراد قتل کرکے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

امریکا،لڑکی نے اپنے خاندان کے 5 افراد قتل کرکے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

میامی(این این آئی)امریکی ریاست الاباما میں پولیس نے کہاہے کہ ایک 14 سالہ لڑکی نے پستول سے اندھا دھند فائرنگ کرکے اپنے خاندان کے 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور اس کے بعد اس نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا ہے۔لڑکی نے قتل کے جرم کا اعتراف کرلیا ہے ،لڑکی نے… Continue 23reading امریکا،لڑکی نے اپنے خاندان کے 5 افراد قتل کرکے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

فلسطینی طالب علم کی امریکا میں حصول تعلیم کی مراد پوری،یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

فلسطینی طالب علم کی امریکا میں حصول تعلیم کی مراد پوری،یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی طرف سے نامعلوم وجوہات کی بناء پر بے دخل کیے گئے ایک فلسطینی طالب علم کو امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں حصول تعلیم کا موقع مل گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چند روز قبل لبنان میں مقیم فلسطینی پناہ گزین لڑکے اسماعیل ھجاوی کو بوسٹن کے لوگان بین الاقوامی ہوائی… Continue 23reading فلسطینی طالب علم کی امریکا میں حصول تعلیم کی مراد پوری،یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا

کرد میئروں کے ساتھ تعاون پرترک وزیرداخلہ کی استنبول کے میئرکودھمکی

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

کرد میئروں کے ساتھ تعاون پرترک وزیرداخلہ کی استنبول کے میئرکودھمکی

استنبو ل /انقرہ(این این آئی)ترکی کے وزیرداخلہ سلیمان صویلو نے حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے استنبول کے میئر کو کرد میئروں کی مدد کرنے پرسخت نتائج کی دھمکی دی ہے اورکہاہے کہ پانچ ماہ قبل بلدیاتی انتخابات میں منتخب ہونے والے کرد میئروں کے دہشت گردوں کے ساتھ روابط ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading کرد میئروں کے ساتھ تعاون پرترک وزیرداخلہ کی استنبول کے میئرکودھمکی

یمن میں 20 لاکھ بچے سکول سے محروم،37 لاکھ کو معاونت کی ضرورت

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

یمن میں 20 لاکھ بچے سکول سے محروم،37 لاکھ کو معاونت کی ضرورت

اوسلو (این این آئی)ناروے میں پناہ گزینوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے کہاہے کہ یمن میں جاری لڑائی کے نتیجے میں دو ملین بچے اسکول جانے سے محروم ہیں جب کہ 37 لاکھ بچوں کی فوری مدد کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناروے پناہ گزین کونسل کی رپورٹ… Continue 23reading یمن میں 20 لاکھ بچے سکول سے محروم،37 لاکھ کو معاونت کی ضرورت

ایرانی وزیرخارجہ کی یورپ کو جوہری معاہدے کی مزید شرائط سے دستبرداری کی دھمکی

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

ایرانی وزیرخارجہ کی یورپ کو جوہری معاہدے کی مزید شرائط سے دستبرداری کی دھمکی

پیرس/تہران (این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی کے بعد وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے بھی یورپی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری معاہدے پرعمل درآمد کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ اگر یورپ حرکت میں نہ آیا تو ایران معاہدے کی مزید شرائط سے دست بردار ہوجائے گا۔عرب ٹی وی کے… Continue 23reading ایرانی وزیرخارجہ کی یورپ کو جوہری معاہدے کی مزید شرائط سے دستبرداری کی دھمکی

ایران نےکس ملک میں میں نیا فوجی اڈہ قائم کرلیا امریکی ٹی وی چینل نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

ایران نےکس ملک میں میں نیا فوجی اڈہ قائم کرلیا امریکی ٹی وی چینل نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ٹی وی چینل نے مغربی انٹیلی جنس اداروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران شام میں اپنے ہزاروں فوجیوں کو رکھنے کے لیے ایک نیا فوجی اڈا قائم کیا ہے۔امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے شام میں ایک نیا فوجی اڈا قائم کیا ہے جسیامام علی… Continue 23reading ایران نےکس ملک میں میں نیا فوجی اڈہ قائم کرلیا امریکی ٹی وی چینل نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا