عالمی برادری ایران کے جارحانہ کردار کو لگام ڈالنے کے لیے پْرعزم ہے، سعودی عرب
ریاض(این این آئی)سعودی وزیر مملکت امور خارجہ عادل الجبیر نے حالیہ کشیدگی پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ عالمی برادری ایران کے جارحانہ کردار کو لگام ڈالنے کے لیے پْرعزم ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوںنے کہاکہ ایران آبنائے ہْرمز کو بند کرتا ہے تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑیگا، ایران کے جارحانہ کردار… Continue 23reading عالمی برادری ایران کے جارحانہ کردار کو لگام ڈالنے کے لیے پْرعزم ہے، سعودی عرب