جمعرات‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2024 

ایرانی وزیرخارجہ کی یورپ کو جوہری معاہدے کی مزید شرائط سے دستبرداری کی دھمکی

datetime 4  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس/تہران (این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی کے بعد وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے بھی یورپی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری معاہدے پرعمل درآمد کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ اگر یورپ حرکت میں نہ آیا تو ایران معاہدے کی مزید شرائط سے دست بردار ہوجائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں جواد ظریف نے کہا کہ اگریورپی ممالک حرکت میں نہ آئے تو ایران معاہدے کی بعض شرائط سے دست بردار ہونے

پرمجبور ہوجائے گا۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ معاہدے کی شرائط پرعمل درآمد سے دست برداری کا مطلب یہ نہیں کہ مذاکرات ختم ہوجائیں گے۔ادھر اسی سیاق میں فرانس کے ایک سفارتی ذریعے کا کہنا تھاکہ اگر تہران نے جوہری معاہدے کی شرائط پرعمل درآمد میں کمی کا کوئی قدم اٹھایا تو ایران کو سخت پیغام دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ہونے والے مذاکرات کی کوششوں میں اس طرح کے فیصلے مشکلات پیدا کریں گے۔

موضوعات:



کالم



ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں


شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…