اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

امریکا،لڑکی نے اپنے خاندان کے 5 افراد قتل کرکے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میامی(این این آئی)امریکی ریاست الاباما میں پولیس نے کہاہے کہ ایک 14 سالہ لڑکی نے پستول سے اندھا دھند فائرنگ کرکے اپنے خاندان کے 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور اس کے بعد اس نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا ہے۔لڑکی نے قتل کے جرم کا اعتراف کرلیا ہے ،لڑکی نے فائرنگ کے لیے 9 ملی میٹر دھانے والی پستول استعمال کی۔ یہ اوائل شب پیش آیا۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ المناک واقعہ الاباما ریاست کے

الکمنٹ شہر میں ایک گھر کے اندر پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد موقع پرہلاک اور دو  ہسپتال میں دم توڑ گئے۔علاقائی پولیس چیف نے ٹویٹر پربتایا کہ اپنے خاندان کے پانچ افراد کوقتل کرنے والی لڑکی نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا ہے اور اسے پوچھ تاچھ جاری ہے۔ لڑکی نے قتل کے جرم کا اعتراف کیا ہے۔ حکام کا کہناتھا کہ لڑکی نے فائرنگ کے لیے 9 ملی میٹر دھانے والی پستول استعمال کی۔ یہ اوائل شب پیش آیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…