جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

لندن میں احتجاج ،گاندھی کو بھی آزادی کشمیر کی جدوجہد میں شامل کرلیا گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2019 |

لندن(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف لندن میں احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے گاندھی کے مجسمے کو بھی کشمیری پرچم تھما دیا۔کشمیریوں کے جلوس کے روٹ پر ٹریفک مکمل جام ہوگیا۔ بعد ازاں کشمیریوں کے مظاہرے کے دوران 15 ارکان پارلیمنٹ نے 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر پیٹیشن پیش کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین کی بڑی تعداد نے مطاہرے میں شرکت کی، جس میں پاکستانی اور

کشمیری شہری شامل تھے۔ مظاہرین نے پارلیمنٹ اسکوائر پر احتجاج کے بعد ریلی کی شکل میں بھارتی ہائی کمیشن جا کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کو مظاہرین نے گھیرے میں لے کر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔کشمیریوں کے جلوس کے روٹ پر ٹریفک مکمل جام ہوگیا۔ بعد ازاں کشمیریوں کے مظاہرے کے دوران 15 ارکان پارلیمنٹ نے 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر پیٹیشن پیش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…