اتوار‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2024 

امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی تیاریاں ،سپر پاور نے اپنا سب سے مہلک ہتھیار پہنچا دیا

datetime 7  مئی‬‮  2019

امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی تیاریاں ،سپر پاور نے اپنا سب سے مہلک ہتھیار پہنچا دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے ایران کی مبینہ  دھمکیوں کے توڑ کے لیے مشرقِ وسطیٰ میں طیارہ بردار بحری بیڑا بھیجنے کے بعد اب مزید چار بمبار طیارے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ان طیاروں کو اڑانے اور ان کی مرمت اور دیکھ بھال پر مامور عملہ بھی مشرقِ وسطیٰ روانہ کیا جائے گا۔امریکی عہدے داروں نے… Continue 23reading امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی تیاریاں ،سپر پاور نے اپنا سب سے مہلک ہتھیار پہنچا دیا

سعودی عرب : نجران کے ہوائی اڈے سے چار سال بعد فلائیٹ آپریشن بحال

datetime 7  مئی‬‮  2019

سعودی عرب : نجران کے ہوائی اڈے سے چار سال بعد فلائیٹ آپریشن بحال

دبئی(این این آئی)یمن کی سرحد کے قریب سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے نجران میں قائم ہوائی اڈے پر فضائی سروس چار سال تک معطل رہنے کے بعد فلائیٹ آپریشن بحال کردیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق نجران ہوائی اڈے پر چار سال قبل یمن میں بحالی امید اور طوفانی عزم آپریشن شروع ہونے… Continue 23reading سعودی عرب : نجران کے ہوائی اڈے سے چار سال بعد فلائیٹ آپریشن بحال

سعودی وزارت حج نے قطری عازمین حج کے لیے ویب سائٹ متعارف کرا دی

datetime 7  مئی‬‮  2019

سعودی وزارت حج نے قطری عازمین حج کے لیے ویب سائٹ متعارف کرا دی

الریاض(این این آئی)سعودی عرب میں حج اور عمرے سے متعلق امور کی وزارت کا کہنا ہے کہ مملکت اللہ کے مہمانوں کی خدمت کے واسطے بھرپور کوششوں میں مصروف ہے۔ اس سلسلے میں عمرے کی ادائیگی کے خواہش مند قطری برادران کے لیے سعودی عرب نے خصوصی ویب سائٹ لنک تیار کیا ہے۔ قطری معتمرین… Continue 23reading سعودی وزارت حج نے قطری عازمین حج کے لیے ویب سائٹ متعارف کرا دی

اخوان المسلمون کی حمایت میں دھرنا دینے کی پادش میں 56 مصریوں کو قید کی سزائیں

datetime 7  مئی‬‮  2019

اخوان المسلمون کی حمایت میں دھرنا دینے کی پادش میں 56 مصریوں کو قید کی سزائیں

قاہرہ(این این آئی)مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمون اور محمد مرسی کی معزولی کیخلاف احتجاج کی پاداش میں 56 شہریوں کو 25 سال تک قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ ان لوگوں پر الزام ہیکہ انہوںنے 2013ء کو فوج کی جانب سے اخوان المسلمون کے صدر محمد مرسی کی برطرفی کے بعد ملک کے مختلف… Continue 23reading اخوان المسلمون کی حمایت میں دھرنا دینے کی پادش میں 56 مصریوں کو قید کی سزائیں

بھارت میں 400 سالہ تاریخی مسجد شہید کردی گئی،مسلمانوں اور ہندوؤں میں پتھراؤ، پولیس اہلکاروں سمیت متعدد مظاہرین زخمی، حالات انتہائی کشیدہ

datetime 6  مئی‬‮  2019

بھارت میں 400 سالہ تاریخی مسجد شہید کردی گئی،مسلمانوں اور ہندوؤں میں پتھراؤ، پولیس اہلکاروں سمیت متعدد مظاہرین زخمی، حالات انتہائی کشیدہ

حیدرآباد (این این آئی)بھارت کی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں انتظامیہ کی جانب سے روڈ کو وسعت دینے کی آڑ میں 400 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کیے جانے کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گریٹ حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے گزشتہ ہفتے روڈ کی توسیع کی خاطر 4 صدیوں سے قائم… Continue 23reading بھارت میں 400 سالہ تاریخی مسجد شہید کردی گئی،مسلمانوں اور ہندوؤں میں پتھراؤ، پولیس اہلکاروں سمیت متعدد مظاہرین زخمی، حالات انتہائی کشیدہ

سری لنکا میں مسلمان اورمسیحی برادری میں تصادم ،کرفیونافذ

datetime 6  مئی‬‮  2019

سری لنکا میں مسلمان اورمسیحی برادری میں تصادم ،کرفیونافذ

کولمبو( آن لائن ) سری لنکا کے دارالحکومت کے قریبی شہر میں مسلمان اور مسیحی برادری کے ہجوم کے درمیان ہونے والے تصادم کے بعد پولیس نے کرفیو نافذ کردیا۔ ایک سینئر پولیس افسر کا کہنا تھا کہ کولمبو کے شمالی شہر نیگومبو میں حملوں کے بعد تشدد کو بڑھنے سے روکنے کے لیے پابندیاں… Continue 23reading سری لنکا میں مسلمان اورمسیحی برادری میں تصادم ،کرفیونافذ

ماہ صیام کے دوران مکہ سیکرٹریٹ میں 11 ہزار ملازمین 876آلات کے ساتھ مامور

datetime 6  مئی‬‮  2019

ماہ صیام کے دوران مکہ سیکرٹریٹ میں 11 ہزار ملازمین 876آلات کے ساتھ مامور

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ معظمہ میں ماہ صیام کے موقع پر صحت وصفائی اور دیگر امور کے لیے 11 ہزار ملازمین کو 876 آلات کے ساتھ مامور کیا گیا ہے۔مقدس دارالحکومت کے سیکرٹری انجینیر محمد القویحص نے بتایا کہ مرکزی امور کی انجام دہی کے لیے فیلڈ کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں جو پبلک… Continue 23reading ماہ صیام کے دوران مکہ سیکرٹریٹ میں 11 ہزار ملازمین 876آلات کے ساتھ مامور

امریکا کا اسرائیل مخالف ممالک سے تعلقات پر نظرثانی کا عندیہ

datetime 6  مئی‬‮  2019

امریکا کا اسرائیل مخالف ممالک سے تعلقات پر نظرثانی کا عندیہ

واشنگٹن (این ین آئی)امریکا نے اسرائیل مخالف ممالک کے ساتھ اپنے سفارتی ، سیاسی اور کاروباری تعلقات پر نظرثانی کا عندیہ دے دیا ہے۔ یہود مخالف جذبات کے انسداد اور ان کی نگرانی کے لیے امریکی محکمہ خارجہ کے خصوصی ایلچی ایلن کار نے اتوار کو ایک بیان میں اسرائیل کی حمایت میں یہ نیا… Continue 23reading امریکا کا اسرائیل مخالف ممالک سے تعلقات پر نظرثانی کا عندیہ

قطر نے ایران کی مدد سے شام کی فضائی حدود استعمال کرنا شروع کر دیں

datetime 6  مئی‬‮  2019

قطر نے ایران کی مدد سے شام کی فضائی حدود استعمال کرنا شروع کر دیں

دوحہ (این این اائی)قطر نے چار عرب ممالک کی طرف سے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی کے بعد ایران کی مدد سے شام کی فضائی حدود کے استعمال کا اعتراف کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شام کی طرف سے فضائی روٹ قطر کو دور ہونے کی وجہ سے کافی مہنگا پڑتا ہے۔… Continue 23reading قطر نے ایران کی مدد سے شام کی فضائی حدود استعمال کرنا شروع کر دیں