ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے ایرانی صدر، وزیر خارجہ کو امریکی ویزا جاری

datetime 20  ستمبر‬‮  2019 |

تہران /واشنگٹن (این این آئی) امریکا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے ایرانی صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ کو ویزا جاری کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ امریکا نے ایرانی صدر حسن روحانی اور

وزیر خارجہ جواد ظریف کو آئندہ ہفتے نیویارک میں ہونیوالے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ویزے جاری کر دیئے ہیں۔ایرانی مشن برائے اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہناتھا کہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اور صدر حسن روحانی پیر کو نیویارک پہنچیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…