دوشنبہ : ترک صدر طیب اردگان عالمی سکیورٹی کانفرنس کے دوران مسئلہ کشمیر کی حمایت میں کھل کر بول پڑے
دوشنبہ (این این آئی) ترک صدر طیب اردگان کا دوشنبے میں عالمی سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل ہونا چاہیے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان دیرینہ… Continue 23reading دوشنبہ : ترک صدر طیب اردگان عالمی سکیورٹی کانفرنس کے دوران مسئلہ کشمیر کی حمایت میں کھل کر بول پڑے