نائن الیون کے حملوں کا 40 دن پہلے ہی علم ہوچکا تھا‘سابق ترک انٹیلی جنس عہدیدار کے سنسنی خیز انکشافات
انقرہ (این این آئی)ترکی کے انٹیلی جنس کے شعبہ انسداد دہشت گردی کے ایک سابق عہدہ دار محمد ایمور نے دعویٰ کیا ہیکہ ترک خبر رساں اداروں کو 11 ستمبر 2001ء کو امریکا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں 40 دن پہلے علم ہوچکا تھا مگراْنہیں سنجیدہ نہیں لیا گیا۔ ان کا… Continue 23reading نائن الیون کے حملوں کا 40 دن پہلے ہی علم ہوچکا تھا‘سابق ترک انٹیلی جنس عہدیدار کے سنسنی خیز انکشافات