تحقیقات اور حتمی فیصلہ کون کرے گا؟ سعودی عرب کا تیل تنصیبات پر حملے سے متعلق دوٹوک اعلان کردیا
ریاض(این این آئی)تحقیقات اور حتمی فیصلہ کون کرے گا؟ سعودی عرب کا تیل تنصیبات پر حملے سے متعلق دوٹوک اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے لگی۔ سعودی عرب نے حملے کی تحقیقات عالمی ماہرین سے کرانے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading تحقیقات اور حتمی فیصلہ کون کرے گا؟ سعودی عرب کا تیل تنصیبات پر حملے سے متعلق دوٹوک اعلان کردیا





































