ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

سعودی شہری 6 برس کے تجربات کے بعد لوبان کی کاشت میں کامیاب

datetime 12  جون‬‮  2019

سعودی شہری 6 برس کے تجربات کے بعد لوبان کی کاشت میں کامیاب

جدہ (این این آئی)سعودی عرب میں ایک مقامی باشندہ دْھونی کے واسطے تیار کیے جانے والے عربی لوبان کا درخت لگانے میں کامیاب ہو گیا۔ سعودی شہری ابراہیم الدخیل کو 6 برس کے صبر آزما اور طویل تجربات کے بعد اپنے مقصد میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔لوبان کی کاشت میں ابراہیم کا تجربہ ایک اہم… Continue 23reading سعودی شہری 6 برس کے تجربات کے بعد لوبان کی کاشت میں کامیاب

مصری خاتون ڈاکٹر کی موت نے سوشل میڈیا صارفین کو رنجیدہ کر دیا

datetime 12  جون‬‮  2019

مصری خاتون ڈاکٹر کی موت نے سوشل میڈیا صارفین کو رنجیدہ کر دیا

قاہرہ (این این آئی)مصر میں ایک ہسپتال کے آپریشن تھیٹر کے اندر لیڈی ڈاکٹر کی موت کے واقعے نے سوشل میڈیا پر غم کی شدید لہر دوڑا دی۔یہ واقعہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے شمال میں الساحل ٹیچنگ ہسپتال میں پیش آیا۔ ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں 35 سالہ اینستھیسیا ڈاکٹر مارگریٹ نبیل نے ایک… Continue 23reading مصری خاتون ڈاکٹر کی موت نے سوشل میڈیا صارفین کو رنجیدہ کر دیا

افغان طالبان کا صوبہ زابل میں فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

datetime 12  جون‬‮  2019

افغان طالبان کا صوبہ زابل میں فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

کابل(این این آئی) افغان طالبان نے صوبہ زابل میں فوجی ہیلی کاپٹر مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ حکام کا کہناہے کہ ہیلی کاپٹر خرابی کے باعث گرا۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے انٹرنیٹ پر جاری بیان میں دعویٰ کیا کیا سرکاری فوج کا ہیلی کاپٹر میزائل مارکر گرایا گیا۔طالبان کا کہنا ہے کہ فوجی… Continue 23reading افغان طالبان کا صوبہ زابل میں فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

روس جولائی میں میزائل دفاعی نظام ترکی کے حوالے کردیگا : کریملن

datetime 12  جون‬‮  2019

روس جولائی میں میزائل دفاعی نظام ترکی کے حوالے کردیگا : کریملن

ماسکو(این این آئی)روس جولائی میں اپنا ساختہ میزائل دفاعی نظام ایس -400 ترکی کے حوالے کردے گا۔اس بات کا اعلان کریملن کے مشیر یوری اْشاکوف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے۔معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹو کے رکن ملک ترکی کے روس سے اس میزائل دفاعی نظام کی خریداری کے سودے پر امریکا… Continue 23reading روس جولائی میں میزائل دفاعی نظام ترکی کے حوالے کردیگا : کریملن

جنگی جنون میں مبتلا : مودی سرکار کونئی دہلی کی فکر لاحق، میزائل سسٹم خریدنے کا منصوبہ

datetime 12  جون‬‮  2019

جنگی جنون میں مبتلا : مودی سرکار کونئی دہلی کی فکر لاحق، میزائل سسٹم خریدنے کا منصوبہ

نئی دہلی (این این آئی) جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے دارالحکومت کی حفاظت کے لیے امریکا سے جدید میزائل سسٹم NASAMS-2 خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے، حفاظت کے نام پر امریکا سے جدید میزائل 1 بلین ڈالر میں خریدے گا۔جدید میزائل سسٹم NASAMS-2 دیسی، روسی اور اسرائیلی میزائل سسٹم کے ساتھ مل کر… Continue 23reading جنگی جنون میں مبتلا : مودی سرکار کونئی دہلی کی فکر لاحق، میزائل سسٹم خریدنے کا منصوبہ

اسد رجیم سے منسلک 16 افراد اور اداروں پر امریکا کی نئی پابندیاں

datetime 12  جون‬‮  2019

اسد رجیم سے منسلک 16 افراد اور اداروں پر امریکا کی نئی پابندیاں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے شامی رجیم سے منسلک 16 اداروں اور شخصیات پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی تیل کی سپلائی میں سہولت فراہم کرنے والی کمپنیاں اور ان کے کارندے بھی نئی پابندیوں کی زد میں آئے ہیں۔امریکی وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بلیک لسٹ… Continue 23reading اسد رجیم سے منسلک 16 افراد اور اداروں پر امریکا کی نئی پابندیاں

ایران اور ترکی کی مداخلت سے شامی بحران مزید پیچیدہ ہو ا‘ احمد ابو الغیط

datetime 12  جون‬‮  2019

ایران اور ترکی کی مداخلت سے شامی بحران مزید پیچیدہ ہو ا‘ احمد ابو الغیط

قاہرہ(این این آئی)عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی کی بے جا مداخلت نے شام میں جاری بحران کو مزید طول دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شام کے لیے امریکی خصوصی ایلچی سے قاہرہ میں ملاقات کے دوران عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا… Continue 23reading ایران اور ترکی کی مداخلت سے شامی بحران مزید پیچیدہ ہو ا‘ احمد ابو الغیط

کسی ملک کی لیبر بارے توہین آمیز بات قبول نہیں کی جائے گی : سعدالحریری

datetime 12  جون‬‮  2019

کسی ملک کی لیبر بارے توہین آمیز بات قبول نہیں کی جائے گی : سعدالحریری

بیروت (این این آئی)لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے کہا ہے کہ خلیجی ملکوں اور سعودی عرب کو لبنان کے ساتھ محاذ آرائی کی طرف لے جانے اور ان کے درمیان دشمنی کے بیج بونیکی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عرب ممالک کے باہمی تعلقات بعض سیاسی جماعتوں کی موقف… Continue 23reading کسی ملک کی لیبر بارے توہین آمیز بات قبول نہیں کی جائے گی : سعدالحریری

مہاراشٹر : خشک سالی کے سبب لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور

datetime 12  جون‬‮  2019

مہاراشٹر : خشک سالی کے سبب لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور

مہاراشٹر(این این آئی)انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹرکے ضلع بیڈمیں شدید خشک سالی کے باعث لوگ گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ پانی کے مارے پناہ گزین دور دراز کے شہروں اور قصبوں میں جا کر رہنے لگے ہیں، وہ گنے کے کھیت اور شوگر ملوں یا تعمیراتی پروجیکٹس میں کام کرتے یا پھر ٹیکسی… Continue 23reading مہاراشٹر : خشک سالی کے سبب لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور