روس نے اوپیک معاہدے میں توسیع کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا،سعودی وزیرتوانائی
ماسکو(این این آئی)سعودی عرب کے توانائی اور پٹرولیم کے وزیر خالد الفالح نے کہا ہے کہ روس کی طرف سے تیل کی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے اوپیک کے رکن ممالک میں طے پائے معاہدے میں توسیع کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے۔ اوپیک کے تمام رکن ممالک نے رواں سال کے اختتام تک… Continue 23reading روس نے اوپیک معاہدے میں توسیع کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا،سعودی وزیرتوانائی