ٹرمپ،حالات مناسب ہوئے تو ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات ہو سکتی ہے
پیرس(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے حالات مناسب ہوئے تو ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات ہو سکتی ہے تاہم اس کیلئے کچھ شرائط عائد کی جائیں گی.جی سیون کے سربراہ اجلاس کے اختتام پر فرانسیسی صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی ہم منصب… Continue 23reading ٹرمپ،حالات مناسب ہوئے تو ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات ہو سکتی ہے