بنگلادیش میں طالبہ کو زندہ جلانے والے 16 افراد کو سزائے موت
ڈھاکہ(این این آئی) بنگلادیشی عدالت نے 19 سالہ طالبہ نصرت جہاں رفیع کے قتل میں ملوث 16 افراد کو سزائے موت سنادی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عدالت نے 7 ماہ بعد 19 سالہ طالبہ نصرت جہاں رفیع کے قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے طالبہ کو آگ لگانے والے 16 حملہ آوروں کو سزائے… Continue 23reading بنگلادیش میں طالبہ کو زندہ جلانے والے 16 افراد کو سزائے موت











































