ہندوؤں کا تعصب عروج پر۔۔۔!!! نئی دہلی میں بابر کے نام والے تمام سائن بورڈ ز پر ایسا کام کردیا کہ مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

15  ستمبر‬‮  2019

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں مغل بادشاہ بابر کے نام سے منسوب سڑک کے تمام سائن بورڈز پر سیاہی پھیر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق انتہا پسند ہندوؤں نے تعصب کی ایک اور مثال قائم کر دی جس کی بھارتی میڈیا کی جانب سے بھی شدید مذمت کی جا رہی ہے،اور کہا جا رہا ہے

کہ مسلمانوں کے نام سے جڑی ہر چیزبھارت میں قابل قبول نہیں رہی، شیو سینا کے کارندوں نے نئی دہلی میں مغل بادشاہ بابر کے نام سے بنی سڑک کے تمام سائن بورڈز پرسیاہی پھیر دی۔کارندوں نے یہ کارروائی رات کے اندھیرے میں کی اور بابر روڈ کے ان سائن بورڈ کو کالا کردیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…