جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

کشمیرکی صورتحال پرامریکی سینیٹرز کا ٹرمپ کو خط،اہم مطالبہ کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

کشمیرکی صورتحال پرامریکی سینیٹرز کا ٹرمپ کو خط،اہم مطالبہ کردیا

واشنگٹن(این این آئی )مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرچار امریکی سینیٹرز نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھ دیاہے جس میں مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صدر ٹرمپ سے کشمیریوں کی مدد کرنے اور وہاں جنم لیتے انسانی المیے کو جلد ختم کرانے کا مطالبہ کیاگیاہے۔کشمیریوں… Continue 23reading کشمیرکی صورتحال پرامریکی سینیٹرز کا ٹرمپ کو خط،اہم مطالبہ کردیا

جمہوریہ کانگومیں خوفناک ٹرین حادثہ، 50 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

جمہوریہ کانگومیں خوفناک ٹرین حادثہ، 50 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

کنساسا(این این آئی)وسطی افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں مال گاڑی کے حادثے میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کانگو کے وزیر برائے انسانی امور اسٹیو مبکیا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جنوب مشرقی صوبے تانگانیکا میں مقامی وقت کے مطابق رات… Continue 23reading جمہوریہ کانگومیں خوفناک ٹرین حادثہ، 50 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

آسام میں شہریت سے محروم 19لاکھ افراد کیلئے حراستی مراکز قائم کرنے کا انکشاف

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

آسام میں شہریت سے محروم 19لاکھ افراد کیلئے حراستی مراکز قائم کرنے کا انکشاف

دیس پور(این این آئی )بھارت نے شمال مشرقی ریاست آسام میں شہریت سے محروم 19لاکھ رہائشی افراد کے لیے حراستی مراکز بنانا شروع کردئیے۔گزشتہ ماہ بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) کے تحت 19 لاکھ افراد شہریت سے محروم کردئے گئے تھے جس میں اکثریت مسلمانوں کی… Continue 23reading آسام میں شہریت سے محروم 19لاکھ افراد کیلئے حراستی مراکز قائم کرنے کا انکشاف

وائٹ ہائوس کے باہر سے جاسوسی کے آلات برآمد ،جانتے ہیں یہ آلات کس ملک کے بنے ہوئے تھے؟

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

وائٹ ہائوس کے باہر سے جاسوسی کے آلات برآمد ،جانتے ہیں یہ آلات کس ملک کے بنے ہوئے تھے؟

واشنگٹن(آن لائن)امریکا میں وائٹ ہائوس سمیت دیگر حساس مقامات کے قریب سے جاسوسی کے آلات برآمد کیے گئے ہیں، ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے جاسوسی کیے جانے کے امکان پر یقین کرنا مشکل ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جاسوسی کے آلات میں اسٹنگ ریز موبائل ڈیوائس شامل ہے جو کسی کی… Continue 23reading وائٹ ہائوس کے باہر سے جاسوسی کے آلات برآمد ،جانتے ہیں یہ آلات کس ملک کے بنے ہوئے تھے؟

سعودی عرب میں اقامہ مدت ختم ہونے پر غیر ملکی طلبہ و طالبات کو رعایت  دینے کا اعلان کردیاگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

سعودی عرب میں اقامہ مدت ختم ہونے پر غیر ملکی طلبہ و طالبات کو رعایت  دینے کا اعلان کردیاگیا

ریاض(آن لائن)سعودی وزارت تعلیم و تربیت نے ملک بھر میں مقامی، نجی اور غیر ملکی سکولوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر ملکی طلبہ و طالبات جن کے اقاموں کی مدت ختم ہو چکی ہے انہیں رواں تعلیمی سال کے اختتام تک تعلیم جاری رکھنے کی اجازت ہے۔ سعودی وزارت کی جانب سے جاری… Continue 23reading سعودی عرب میں اقامہ مدت ختم ہونے پر غیر ملکی طلبہ و طالبات کو رعایت  دینے کا اعلان کردیاگیا

بھارت میں 19لاکھ مسلمانوں کو قید کرنے کا فیصلہ،حراستی کیمپوں کی تعمیر شروع،انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

بھارت میں 19لاکھ مسلمانوں کو قید کرنے کا فیصلہ،حراستی کیمپوں کی تعمیر شروع،انتہائی تشویشناک انکشافات

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست آسام میں مودی سرکار کی جارحیت کی وجہ سے دربدر ہونے والے مسلمان مہاجرین کے لیے حراستی کیمپوں کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے۔گزشتہ ماہ کے آخر میں مودی سرکار نے بھارتی ریاست آسام میں بنگلا دیشی مہاجرین کی آڑ میں 19 لاکھ سے زائد مسلمانوں کو شہریت… Continue 23reading بھارت میں 19لاکھ مسلمانوں کو قید کرنے کا فیصلہ،حراستی کیمپوں کی تعمیر شروع،انتہائی تشویشناک انکشافات

نفرت انگیز تقاریر کاالزام،لندن پولیس نے بانی متحدہ قومی مومنٹ الطاف حسین سے  متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

نفرت انگیز تقاریر کاالزام،لندن پولیس نے بانی متحدہ قومی مومنٹ الطاف حسین سے  متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

لندن (این این آئی)لندن پولیس نے بانی متحدہ قومی مومنٹ الطاف حسین کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ توسیع کر دی ہے۔نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں لندن پولیس نے الطاف حسین کو جمعرات پھر پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا۔جس پر بانی ایم کیو ایم انٹرویو دینے وسطی لندن کے پولیس اسٹیشن… Continue 23reading نفرت انگیز تقاریر کاالزام،لندن پولیس نے بانی متحدہ قومی مومنٹ الطاف حسین سے  متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

غیرملکیوں کے لیے بدترین 10 ممالک کی فہرست جاری،سیاحوں کیلئے بھارت بدترین ممالک کی صف میں شامل ہوگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

غیرملکیوں کے لیے بدترین 10 ممالک کی فہرست جاری،سیاحوں کیلئے بھارت بدترین ممالک کی صف میں شامل ہوگیا

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ برائے غیرملکی کی حالیہ تحقیق میں بھارت، ترکی اور برطانیہ غیرملکیوں کے لیے بدترین ممالک کی فہرست میں شامل ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرنیشن نامی ادارے نے مختلف ممالک کی شہریت رکھنے والے 20 ہزار 259 شہریوں سے سروے کیا۔مذکورہ سروے میں غیرملکیوں کے لیے بدترین 10 ممالک کا انتخاب کیا گیا… Continue 23reading غیرملکیوں کے لیے بدترین 10 ممالک کی فہرست جاری،سیاحوں کیلئے بھارت بدترین ممالک کی صف میں شامل ہوگیا

پاکستان نژاد برطانوی ارب پتی شخصیت کابرطانوی ہاؤس آف لارڈز کیلئے تقررکردیاگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

پاکستان نژاد برطانوی ارب پتی شخصیت کابرطانوی ہاؤس آف لارڈز کیلئے تقررکردیاگیا

لندن(این این آئی)پاکستانی نژاد مشہور برطانوی کاروباری شخصیت ضمیر چوہدری کو سابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی اعزازی فہرست میں شامل کرلیا گیا، جس میں 57 شہریوں کو پیراجز، نائٹ ہوڈز اور دیگر اعزازوں سے نوازا گیا۔تھریسامے کے اعزازات ملکہ برطانیہ نے سبکدوش ہونے والی وزیراعظم کی درخواست پر دئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے… Continue 23reading پاکستان نژاد برطانوی ارب پتی شخصیت کابرطانوی ہاؤس آف لارڈز کیلئے تقررکردیاگیا