جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

نفرت انگیز تقاریر کاالزام،لندن پولیس نے بانی متحدہ قومی مومنٹ الطاف حسین سے  متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)لندن پولیس نے بانی متحدہ قومی مومنٹ الطاف حسین کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ توسیع کر دی ہے۔نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں لندن پولیس نے الطاف حسین کو جمعرات پھر پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا۔جس پر بانی ایم کیو ایم انٹرویو دینے وسطی لندن کے پولیس اسٹیشن پہنچے۔لندن پولیس کے مطابق پوچھ گچھ کے بعد الطاف حسین کی ضمانت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی تاہم ان کے خلاف کے خلاف تحقیقات جاری رہیں گی۔یاد رہے کہ بانی ایم کیو ایم کو نفرت انگیز تقریر

کرنے کے جرم میں رواں برس 11 جون کو گرفتار کیا گیا تھا۔بانی ایم کیو ایم کو میٹ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم کمانڈ کے افسران نے گرفتار کیا تھا اور انہوں نے گرفتاری کے بعد ایک رات حوالات میں گزاری تھی۔گرفتاری کے وقت پولیس افسران نے الطاف حسین کی رہائش گاہ کی تلاشی بھی لی تھی۔گرفتاری کے بعد بانی ایم کیو ایم کو جولائی میں ایک مرتبہ ضمانت میں توسیع مل چکی ہے۔بانی ایم کیو ایم کے خلاف اگست 2016 میں نفرت انگیز تقریر کے الزام میں تحقیقات کا آغاز ہوا تھا۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…