بدھ‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2024 

لندن پولیس کے نئے سکینڈل کا دنیا بھر میں چرچا

datetime 6  مئی‬‮  2023

لندن پولیس کے نئے سکینڈل کا دنیا بھر میں چرچا

لندن (این این آئی )برطانوی پولیس نے دارالحکومت لندن میں اپنی صفوں میں کام کرنے والے دو افسروں کو ایک خاتون کے اغوا اور زیادتی کے جرم میں ملوث ہونے کے الزامات کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ معاملہ برطانیہ میں تیزی سے رائے عامہ کا موضوع بن گیا۔ سکینڈل ایک ایسے… Continue 23reading لندن پولیس کے نئے سکینڈل کا دنیا بھر میں چرچا

پاکستانی سفارتخانے میں افغان مظاہرین کی غنڈہ گردی لندن پولیس نے اہم بیان جاری کردیا

datetime 2  جون‬‮  2021

پاکستانی سفارتخانے میں افغان مظاہرین کی غنڈہ گردی لندن پولیس نے اہم بیان جاری کردیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) میٹروپولیٹن پولیس نے کہاہے کہ اس کا سفارتی تحفظ سے متعلق یونٹ پاکستانی ہائی کمیشن پر 23 مئی کو افغان مظاہرین کی جانب سے کی جانے والی غنڈہ گردی اور توڑ پھوڑ سفارت خانے کی عمارت پر پانی کی بوتلیں پھینکنے اور پتھرائو کے واقعےپر پاکستانی ہائی کمیشن کے تحفظات دور کررہی ہے۔روزنامہ… Continue 23reading پاکستانی سفارتخانے میں افغان مظاہرین کی غنڈہ گردی لندن پولیس نے اہم بیان جاری کردیا

نفرت انگیز تقاریر کاالزام،لندن پولیس نے بانی متحدہ قومی مومنٹ الطاف حسین سے  متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019

نفرت انگیز تقاریر کاالزام،لندن پولیس نے بانی متحدہ قومی مومنٹ الطاف حسین سے  متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

لندن (این این آئی)لندن پولیس نے بانی متحدہ قومی مومنٹ الطاف حسین کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ توسیع کر دی ہے۔نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں لندن پولیس نے الطاف حسین کو جمعرات پھر پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا۔جس پر بانی ایم کیو ایم انٹرویو دینے وسطی لندن کے پولیس اسٹیشن… Continue 23reading نفرت انگیز تقاریر کاالزام،لندن پولیس نے بانی متحدہ قومی مومنٹ الطاف حسین سے  متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

جعلی خودکش حملہ آور، لندن پولیس نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا،مزید تین ہلاک

datetime 4  جون‬‮  2017

جعلی خودکش حملہ آور، لندن پولیس نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا،مزید تین ہلاک

لندن(آئی این پی)برطانوی پولیس نے لندن میں بورو مارکیٹ میں متعدد افراد کو چاقو کے واروں کا نشانہ بنانے والے تینوں حملہ آوروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آوروں نے جعلی بارودی بیلٹس باندھ رکھی تھیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی پولیس نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے… Continue 23reading جعلی خودکش حملہ آور، لندن پولیس نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا،مزید تین ہلاک