جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

کشمیر بھی ہمارا ہے۔۔۔ بھارت کی ڈھٹائی، پاکستان اور چین سے آزاد کشمیر میں سی پیک سرگرمیاں روکنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

کشمیر بھی ہمارا ہے۔۔۔ بھارت کی ڈھٹائی، پاکستان اور چین سے آزاد کشمیر میں سی پیک سرگرمیاں روکنے کا مطالبہ کر دیا

بیجنگ( آن لائن)چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے 7 اور 8 ستمبر کے پاکستان کے دورے کے بعد مشترکہ اعلامیہ میں مقبوضہ کشمیر کا حوالہ دینے پر بھارت نے تشویش کا اظہار کردیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے پاک-چین مشترکہ اعلامیے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین… Continue 23reading کشمیر بھی ہمارا ہے۔۔۔ بھارت کی ڈھٹائی، پاکستان اور چین سے آزاد کشمیر میں سی پیک سرگرمیاں روکنے کا مطالبہ کر دیا

طب کی دنیا میں معجزہ ہو گیا، مردہ خاتون نے صحت مند بچی کو جنم دے دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

طب کی دنیا میں معجزہ ہو گیا، مردہ خاتون نے صحت مند بچی کو جنم دے دیا

پراگ (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک چیک جمہوریہ میں طبی معجزہ سامنے آیا ہے، ایک مردہ خاتون نے صحت مند بچی کو جنم دے دیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ تین ماہ سے خاتون کومے میں تھیں اور ڈاکٹروں نے بچی کی پیدائش کو بے مثال طبی معجزے کا نام دیا ہے،… Continue 23reading طب کی دنیا میں معجزہ ہو گیا، مردہ خاتون نے صحت مند بچی کو جنم دے دیا

امریکی اتحاد ی افواج نےکس ملک میں36ہزار کلوگرام بم برسادیئے، بڑے پیمانے پر تباہی ، تصاویر اور ویڈیوز وائرل

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

امریکی اتحاد ی افواج نےکس ملک میں36ہزار کلوگرام بم برسادیئے، بڑے پیمانے پر تباہی ، تصاویر اور ویڈیوز وائرل

صلاح دین( آن لائن ) امریکی اتحادی فوج نے عراقی جزیرے پر واقع داعش کے ٹھکانے پر80 ہزار پاونڈ وزنی بارود اور بموں سے شدید حملہ کیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اتحاد نے عراقی صوبے صلادین میں واقع جزیرے قانوس پر قائم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ امریکی اتحاد… Continue 23reading امریکی اتحاد ی افواج نےکس ملک میں36ہزار کلوگرام بم برسادیئے، بڑے پیمانے پر تباہی ، تصاویر اور ویڈیوز وائرل

بھارت غیر ملکی سیاحوں کیلئے خطرناک ترین ملک قرار، ،182ممالک میں پاکستان کون سے نمبر پر ہے؟ سروے کےا عدادوشمار جاری

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

بھارت غیر ملکی سیاحوں کیلئے خطرناک ترین ملک قرار، ،182ممالک میں پاکستان کون سے نمبر پر ہے؟ سروے کےا عدادوشمار جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت غیر ملکیوں کیلئے جنوبی ایشیا کا خطرناک ترین ملک قرار ، پاکستان فہرست کے ابتدائی 20 ممالک میں بھی شامل نہیں۔تفصیلات کے مطابق’’انٹر نیشن‘‘ نے اپنے حالیہ سروے کے بعد غیر ملکیوں کیلئے دنیا کے بہترین اور خطرناک ملکوں کی فہرست جاری کر دی۔ سروے میں 182 ملکوں سے تعلق رکھنے… Continue 23reading بھارت غیر ملکی سیاحوں کیلئے خطرناک ترین ملک قرار، ،182ممالک میں پاکستان کون سے نمبر پر ہے؟ سروے کےا عدادوشمار جاری

سعودی حکومت کا حج،عمرہ اور وزٹ ویزوں کی یکساں فیس مقرر کرنے کا فیصلہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

سعودی حکومت کا حج،عمرہ اور وزٹ ویزوں کی یکساں فیس مقرر کرنے کا فیصلہ

جدہ( آن لائن )سعودی حکومت جلد ہی حج،عمرہ اور وزٹ ویزوں کی یکساں فیس 300 ریال مقرر کرنے کا اعلان کرنے والی ہے جس میں سال میں دو بار عمرہ کرنے والوں پر عائد اضافی فیس بھی ختم کرنا شامل ہے۔ اس بات کا اظہار سعودی وزیر برائے حج و عمرہ محمد صالح بن بنتین… Continue 23reading سعودی حکومت کا حج،عمرہ اور وزٹ ویزوں کی یکساں فیس مقرر کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان نسل پرستانہ ہے : ترکی اور عرب لیگ

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان نسل پرستانہ ہے : ترکی اور عرب لیگ

استنبول( آن لائن ) عرب لیگ اور ترکی نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے مغربی کنارے کی وادی اردن میں یہودی بستیاں بنانے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے بیان کو نسل پرستانہ قرار دے دیا۔عرب لیگ نے اسرائیلی وزیر اعظم کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس… Continue 23reading اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان نسل پرستانہ ہے : ترکی اور عرب لیگ

9/11 کی اٹھارویں برسی پر کابل میں امریکی سفارتخانے پر بڑا حملہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

9/11 کی اٹھارویں برسی پر کابل میں امریکی سفارتخانے پر بڑا حملہ

کا بل( آن لائن )امریکا میں گیارہ ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کو 18 برس مکمل ہونے پر افغانستان میں موجود امریکی سفارت خانے پر راکٹ فائر کیا گیا۔تاہم راکٹ حملے کے ایک گھنٹے بعد حکام نے بتا یا کہ حملے کے نتیجے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ جبکہ حکام نے… Continue 23reading 9/11 کی اٹھارویں برسی پر کابل میں امریکی سفارتخانے پر بڑا حملہ

سعودی عرب کا یورینیم کی پیداوار اور افزودگی کا اعلان

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

سعودی عرب کا یورینیم کی پیداوار اور افزودگی کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے نئے وزیر توانائی نیشہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے پیر کو کہا کہ ان کا ملک اپنے منصوبہ بند جوہری توانائی پروگرام کے لیے مستقبل میں یورینیم کی تیاری اور ان کی افزودگی کرنا چاہتا ہے۔ جلد ہی سعودی عرب میں دو جوہری ری ایکٹرز پرکام شروع ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب کا یورینیم کی پیداوار اور افزودگی کا اعلان

طالبان سے مذاکرات منسوخی کا فیصلہ ذاتی،کسی سے مشاورت نہیں کی ،ٹرمپ

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

طالبان سے مذاکرات منسوخی کا فیصلہ ذاتی،کسی سے مشاورت نہیں کی ،ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات منسوخ کرنے کا فیصلہ ان کا ذاتی فیصلہ تھا اور اس سلسلے میں انہوں نے کسی سے مشاورت نہیں کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تردید کی کہ انہوں… Continue 23reading طالبان سے مذاکرات منسوخی کا فیصلہ ذاتی،کسی سے مشاورت نہیں کی ،ٹرمپ