شمالی صنعاء میں حوثیوں کے اسلحہ ڈپو اور ٹھکانوں پر اتحادیوں کی بمباری
صنعاء(این این آئی)یمن کی آئینی حکومت کی رٹ بحالی میں مددگار عرب اتحاد میں شامل لڑاکا طیاروں نے رات گئے شمالی صنعاء میں واقع الدیلمی بیس میں حوثیوں کے زیر استعمال اسلحہ گودام اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔اس اعلان سے قبل عرب ٹی وی نے یمنی دارلحکومت کے شمال میں زوردار دھماکے سنائی دینے کی… Continue 23reading شمالی صنعاء میں حوثیوں کے اسلحہ ڈپو اور ٹھکانوں پر اتحادیوں کی بمباری