بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

ترک صدر نے مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان متنازع مقام کو مسجد بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2019

ترک صدر نے مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان متنازع مقام کو مسجد بنانے کا اعلان کر دیا

استنبول (این این آئی) ترک صد ررجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ترکی کی پہچان حاجیہ صوفیہ کی حیثیت کو تبدیل کرتے ہوئے اسے مسجد بنادیا جائے جسے میوزیم میں تبدیل کرنا ایک بہت بڑی غلطی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کو ایک انٹرویو میں ترک صدر رجب طیب اردوان… Continue 23reading ترک صدر نے مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان متنازع مقام کو مسجد بنانے کا اعلان کر دیا

عمران خان کے بارے جذبات کے سوال پر جمائما خان نے کیا حیران کن جواب دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2019

عمران خان کے بارے جذبات کے سوال پر جمائما خان نے کیا حیران کن جواب دیا

لندن (آن لائن) وزیراعظم عمران کان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا ہے کہ جب تک زندہ ہوں عمران خان کے لئے جذبات کا سوال پوچھا جا تا رہے گا ۔جمعرات کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک شخص کی جانب سے جب جمائما خان سے سوال کیا گیا کہ وہ اب… Continue 23reading عمران خان کے بارے جذبات کے سوال پر جمائما خان نے کیا حیران کن جواب دیا

افغانستان میں امریکی سفیر کی عمران خان پر تنقید، وفاقی وزراء کا کرارا جواب

datetime 28  مارچ‬‮  2019

افغانستان میں امریکی سفیر کی عمران خان پر تنقید، وفاقی وزراء کا کرارا جواب

کابل(این این آئی)افغانستان میں تعینات امریکی سفیر جون راڈنی باس کی جانب سے وزیراعظم عمران خان پر تنقید پر وزراء نے بھرپور جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ جتنی کم معلومات آپ کو بال ٹیمپرنگ سے متعلق ہے اتنی ہی افغانستان اور خطے کے بارے میں ہے۔امریکی سفیر نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ… Continue 23reading افغانستان میں امریکی سفیر کی عمران خان پر تنقید، وفاقی وزراء کا کرارا جواب

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر یورپین اراکین پارلیمنٹ نے نریندر مودی سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2019

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر یورپین اراکین پارلیمنٹ نے نریندر مودی سے بڑا مطالبہ کر دیا

سرینگر (این این آئی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران جمعرات کو شوپیان اور کپواڑہ کے اضلاع میں چار اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شہید ہونیوالے تین نوجوانوں میں سجا د کھانڈے ، عاقب احمد ڈار اور بشارت احمد میرشامل ہیں جنہیں فوجیوں نے… Continue 23reading بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر یورپین اراکین پارلیمنٹ نے نریندر مودی سے بڑا مطالبہ کر دیا

کشمیر کی صورتحال پر بھارتی شہریوں کی اکثریت کیا کہتی ہے؟ امریکہ میں قائم تحقیقی ادارے کی رپورٹ میں حیران کن انکشاف

datetime 28  مارچ‬‮  2019

کشمیر کی صورتحال پر بھارتی شہریوں کی اکثریت کیا کہتی ہے؟ امریکہ میں قائم تحقیقی ادارے کی رپورٹ میں حیران کن انکشاف

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں قائم ایک تحقیقی ادارے Pewریسرچ کی رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ بھارتی شہریوں کی 55فیصد اکثریت نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ایک بڑا مسئلہ قراردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحقیقی ادارے کے ایک سروے کے دوران 53فیصد افراد کا کہنا تھا کہ گزشتہ پانچ برس کے دوران کشمیر… Continue 23reading کشمیر کی صورتحال پر بھارتی شہریوں کی اکثریت کیا کہتی ہے؟ امریکہ میں قائم تحقیقی ادارے کی رپورٹ میں حیران کن انکشاف

عرب لیگ کے رکن ممالک کے متفقہ فیصلے سے شام کو رکنیت مل سکتی ہے : تیونس

datetime 28  مارچ‬‮  2019

عرب لیگ کے رکن ممالک کے متفقہ فیصلے سے شام کو رکنیت مل سکتی ہے : تیونس

تیونس سٹی (این این آئی)تیونس کے صدر الباجی قاید السبسی نے کہا ہے کہ عرب لیگ کے تمام ممالک کے متفقہ فیصلے سے شام کو رکنیت مل سکتی ہے، قضیہ فلسطین کے حوالے سے’’ امریکی صدی کی ڈیل‘‘ کے کسی امن منصوبے بارے کوئی علم نہیں، تیونس اورسعودی عرب درمیان دو طرفہ تعلقات بلند ترین… Continue 23reading عرب لیگ کے رکن ممالک کے متفقہ فیصلے سے شام کو رکنیت مل سکتی ہے : تیونس

حلب میں ایرانی اسلحہ گوداموں پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری،چارافرادہلاک

datetime 28  مارچ‬‮  2019

حلب میں ایرانی اسلحہ گوداموں پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری،چارافرادہلاک

حلب(این این آئی)شام کے شہرحلب کے ہوائی اڈے کے قریب ایران کے یک مبینہ اسلحہ گودام پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں اسلحہ، گولہ بارود تباہ اور جانی نقصان پہنچا ہے۔حلب میں ایران کے ایک اسلحہ گودام پر اسرائیلی بمباری سے کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب ٹی… Continue 23reading حلب میں ایرانی اسلحہ گوداموں پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری،چارافرادہلاک

افغان صوبوں ہلمند اور پکتیکا میں آپریشن، 32 طالبان ہلاک،چارزخمی

datetime 28  مارچ‬‮  2019

افغان صوبوں ہلمند اور پکتیکا میں آپریشن، 32 طالبان ہلاک،چارزخمی

کابل(این این آئی)افغانستان کے صوبوں ہلمند اور پکتیکا میں افغان فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں طالبان کے 32 جنگجو مارے گئے، طالبان کی جانب سے ان کارروائیوں پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے گزشتہ روز جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ افغانستان کی… Continue 23reading افغان صوبوں ہلمند اور پکتیکا میں آپریشن، 32 طالبان ہلاک،چارزخمی

سعودی عرب لیبیا کے امن، استحکام اور خوشحالی کا خواہاں ہے : شاہ سلمان

datetime 28  مارچ‬‮  2019

سعودی عرب لیبیا کے امن، استحکام اور خوشحالی کا خواہاں ہے : شاہ سلمان

طرابلس(این این آئی)لیبیا کی مسلح افواج کے سربراہ جنر خلیفہ حفتر نے گذشتہ روز اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران الریاض میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے شاہ سلمان نے کہا کہ سعودی عرب برادری ملک لیبیا کی… Continue 23reading سعودی عرب لیبیا کے امن، استحکام اور خوشحالی کا خواہاں ہے : شاہ سلمان