انٹر پول کی جانب سے گرفتاری سے انکار کے بعد معروف مذہبی سکالر ذاکر نائیک کھل کرسامنے آگئے،بھارتی حکومت کو چیلنج کردیا
کوالالمپور(آن لائن) انٹر پول کی جانب سے ذاکر نائیک کی گرفتاری سے انکار کے بعد معروف مذہبی سکالر کہتے ہیں کہ انٹرپول کے فیصلے پر بھارتی عوام حیران ہے، مجھے کوئی حیرانی نہیں ہوئی۔ذاکر نائیک کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے میرے خلاف ایک بھی ثبوت نہیں دیا، تمام الزامات بے بنیاد ہیں، مودی… Continue 23reading انٹر پول کی جانب سے گرفتاری سے انکار کے بعد معروف مذہبی سکالر ذاکر نائیک کھل کرسامنے آگئے،بھارتی حکومت کو چیلنج کردیا