بھارت میں مسلمان کن حالات میں زندگی گزار رہے ہیں؟چشم کشا انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوستان میں مسلمانوں کی اکثریت اس وقت کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے ،روزنامہ جنگ میں شائع ایک خبر کے مطابق 15کروڑ مسلمان یومیہ پچاس روپے بھی نہیں کما پاتے لیکن نفلی عبادات، شادی بیاہ اور سیرو تفریح پر سالانہ سترہ ہزار کروڑروپے خرچ کردیتے ہیں۔ بھارت کے امیر مسلمان ایک سال میں عمرہ… Continue 23reading بھارت میں مسلمان کن حالات میں زندگی گزار رہے ہیں؟چشم کشا انکشافات