ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

حوثی قبائل کا سعودی عرب کے جزان ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ

datetime 26  مئی‬‮  2019

حوثی قبائل کا سعودی عرب کے جزان ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ

صنعاء (این این آئی)یمن کے حوثی قبائل نے سعودی عرب کے جزان ایئرپورٹ پر فوجی تنصیبات کو ڈرون حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی قبائل کے مسیرہ ٹی وی کی رپورٹ میں سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر حملے کا دعویٰ کیا گیا۔مارچ 2015 سے حوثی قبائل کے خلاف… Continue 23reading حوثی قبائل کا سعودی عرب کے جزان ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ

شاہ سلمان رمضان المبارک کا آخری عشرہ حرم کی ہمسائیگی میں گذارنے مکہ پہنچ گئے

datetime 26  مئی‬‮  2019

شاہ سلمان رمضان المبارک کا آخری عشرہ حرم کی ہمسائیگی میں گذارنے مکہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ (این این آئی)سعودی فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود جدہ سے مکہ معظمہ پہنچ گئے جہاں وہ ماہ صیام کا آخری عشرہ مسجد حرام کی ہمسائیگی میں گذاریں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان کے مکہ معظمہ میں الصفا شاہی محل پہنچنے پر شہزادہ فیصل بن ترکی… Continue 23reading شاہ سلمان رمضان المبارک کا آخری عشرہ حرم کی ہمسائیگی میں گذارنے مکہ پہنچ گئے

اقلیتوں کا بھروسہ جیت کر فرضی خوف کا خاتمہ چاہتا ہوں، مودی

datetime 26  مئی‬‮  2019

اقلیتوں کا بھروسہ جیت کر فرضی خوف کا خاتمہ چاہتا ہوں، مودی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت میں اتحادی جماعتوں کی کامیابی کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اتحاد کے تمام نومنتخب قانون سازوں پر اقلیتوں کے دماغ میں بیٹھے فرضی خوف کے خاتمے پر زور دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں نیشنل ڈیموکریٹک… Continue 23reading اقلیتوں کا بھروسہ جیت کر فرضی خوف کا خاتمہ چاہتا ہوں، مودی

طالبان کے خلاف افغان فورسز کی فائرنگ ،غلطی سے چھ شہری ہلاک

datetime 26  مئی‬‮  2019

طالبان کے خلاف افغان فورسز کی فائرنگ ،غلطی سے چھ شہری ہلاک

ننگرہار(این این آئی)افغانستان کے صوبے ننگرہار کے حکام نے بتایا ہے کہ طالبان جنگجوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران افغان سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 بچوں اور خواتین سمیت 6 شہری جاں بحق ہو گئے۔ ضلع شرزاد میں افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں طالبان کے 10 جنگجو بھی ہلاک ہوئے۔غیرملکی خبرساں ادارے کے… Continue 23reading طالبان کے خلاف افغان فورسز کی فائرنگ ،غلطی سے چھ شہری ہلاک

بھارت کے نومنتخب40 فیصد ارکان پارلیمنٹ پر ریپ، قتل سمیت کئی مقدمات درج

datetime 26  مئی‬‮  2019

بھارت کے نومنتخب40 فیصد ارکان پارلیمنٹ پر ریپ، قتل سمیت کئی مقدمات درج

نئی دہلی(این این آئی)ایسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمز (اے ڈی آر)نے کہاہے کہ بھارت کی نئی پارلیمنٹ کے 40 فیصد سے زائد قانون ساز ریپ اور قتل سمیت کئی مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اے ڈی آر کی رپورٹ میں کہاگیاکہ کانگریس کے ایک قانون ساز قتل، ڈکیتی سمیت 204… Continue 23reading بھارت کے نومنتخب40 فیصد ارکان پارلیمنٹ پر ریپ، قتل سمیت کئی مقدمات درج

امریکا سے ثالثی کے چکر میں جواد ظریف عراق اور ان کے نائب کی قطر آمد

datetime 26  مئی‬‮  2019

امریکا سے ثالثی کے چکر میں جواد ظریف عراق اور ان کے نائب کی قطر آمد

دوحہ(این این آئی)ایرا ن کے نائب وزیرخارجہ عباس عراقجی قطرکے دورے پر دوحہ پہنچ گئے ،قطر کے بعد وہ سلطنت آف اومان اور کویت کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ ایک ایسے وقت میں خلیجی ممالک کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں جب دوسری جانب ایران کے اعلیٰ ترین سفارتکار… Continue 23reading امریکا سے ثالثی کے چکر میں جواد ظریف عراق اور ان کے نائب کی قطر آمد

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش میں اور برطانوی کوہ پیما ہلاک،تعداد10ہوگئی

datetime 26  مئی‬‮  2019

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش میں اور برطانوی کوہ پیما ہلاک،تعداد10ہوگئی

کھٹمنڈو(این این آئی)دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر مزید ایک کوہ پیما ء ہلاک ہوگیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ برطانوی شہری کی ہلاکت کے ساتھ گزشتہ دنوں کے دوران اس پہاڑ کو سر کرنے کے دوران ہلاک ہونے والے کوہ پیماؤں کی تعداد دس ہو گئی ہے۔ گزشتہ برس… Continue 23reading ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش میں اور برطانوی کوہ پیما ہلاک،تعداد10ہوگئی

خلیج اور مصر کے دشمنوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں، سربراہ عبوری کونسل سوڈان

datetime 26  مئی‬‮  2019

خلیج اور مصر کے دشمنوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں، سربراہ عبوری کونسل سوڈان

خرطوم(این این آئی)سوڈان کی عبوری عسکری کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرھان نے اپنے دورہ مصر کے دوران مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے ۔ قاہرہ میں دونوں رہ نمائوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ امور اور سوڈان کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading خلیج اور مصر کے دشمنوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں، سربراہ عبوری کونسل سوڈان

ٹرمپ چار روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے،آج جاپان کے نئے بادشاہ سے ملیں گے

datetime 26  مئی‬‮  2019

ٹرمپ چار روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے،آج جاپان کے نئے بادشاہ سے ملیں گے

ٹوکیو(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ میلانیا کے ہمراہ جاپان کے دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایاکہ دارالحکومت کے ہانیڈا ہوائی اڈے پر مہمانوں کا استقبال کرنے کے لیے جاپانی وزیر خارجہ تارو کانو موجود تھے۔ ٹرمپ اپنے اس چار روزہ دورے کے دوران وزیر… Continue 23reading ٹرمپ چار روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے،آج جاپان کے نئے بادشاہ سے ملیں گے