اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

بھارت میں کشمیری طالب علم پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ،کھمبے سے باندھ کر بدترین تشدد،لرزہ خیز واقعہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جے پور(این این آئی) بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع Alwar میں ہندو انتہا پسندوں نے 21سالہ کشمیری طالب علم میر فیض کو کھمبے سے باندھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے ایروناٹیکل انجینئرنگ کے ساتویں سمسٹر کا طالب علم میر فیض پر بدھ کی شب ضلع کے قصبے نیم راناحملہ کیاگیا۔ہندو انتہا پسندوں نے اسے خواتین

کا لباس پہنچا کرکھمبے سے باندھ کو غیر انسانی تشدد کا نشانہ بنایا۔ بعدازاں پولیس نے کشمیری نوجوان کو طبی معائینے اور علاج معالجے کیلئے بجھوادیا۔ نیم رانا پولیس اسٹیشن کے تفتیشی افسر لکشمن سنگھ کے مطابق یہ واقعہ بدھ کی شب آٹھ بجے اس وقت پیش آیا جب فیض میر اے ٹی ایم مشین سے پیسے نکال رہاتھا اور ہندو انتہا پسندوں نے اس پر حملہ کر دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…