پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

ہمسایہ ملک کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، موجودہ صورت حال میں کوئی بھی ملک پاکستان کا ساتھ نہیں دے رہا، بھارتی وزیردفاع راجناتھ سنگھ  کے مضحکہ خیز دعوے،بڑا اعلان کردیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019 |

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ایک بار کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہونے کا راگ الاپتے  ہوئے کہا کہ پاکستان کو کشمیری خطے میں مذاکرات کا کوئی حق حاصل نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ بھارت ایک ایسے ملک سے کیسے مذاکرات کر سکتا ہے جو کہ اسے غیر مستحکم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت

پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے تاہم اس کے لئے پہلے ہمسایہ ملک کو دہشتگرد بھارت بھیجنے کا سلسلہ روکنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کشمیر میں مداخلت کا کوئی حق حاصل نہیں بلکہ اسے اپنے زیر قبضہ کشمیر میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرنے پر توجہ دینی چاہئے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ موجودہ صورت حال میں کوئی بھی ملک پاکستان کا ساتھ نہیں دے رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…