پوراامریکہ فائرنگ سے گونج اٹھا، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، درجنوں زخمی
نیو یارک (اے پی پی) امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم 41 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے65 واقعات ریکارڈ کیے گئے۔گن وائلینس آرکائیو… Continue 23reading پوراامریکہ فائرنگ سے گونج اٹھا، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، درجنوں زخمی