بابری مسجد اندرونی معاملہ،پاکستان کو ردعمل کا حق حاصل نہیں،بھارت نے دوٹوک پیغام جاری کر دیا
نئی دہلی(این این آئی)بابری مسجد سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ پر پاکستان کے ردعمل کی مذمت کرتے ہوئے بھارت نے کہا ہے کہ یہ بھارت کے داخلی معاملات سے اس کی عدم واقفیت، ان پر تبصرہ کرنے اور نفرت پھیلانے کی ذہنی بیماری کی علامت ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزارت… Continue 23reading بابری مسجد اندرونی معاملہ،پاکستان کو ردعمل کا حق حاصل نہیں،بھارت نے دوٹوک پیغام جاری کر دیا











































