بے روزگارشوہر نے بے اولادی کے باعث بیوی کو قتل کردیا

11  ‬‮نومبر‬‮  2019

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں بے روزگار شوہر نے بے اولادی پر بیوی کو تشدد کرکے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چندی گڑھ کے علاقے مالویا کالونی میں انوپ سنگھ اور شیتل کی شادی کو تین سال ہوچکے تھے اور ان کے ہاں اب تک بچے کی پیدائش نہیں ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق اس معاملے پر اکثر میاں بیوی کے

درمیان جھگڑا ہوتا تھا ، گزشتہ روز بھی انوپ سنگھ نے اپنی بیوی کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا اور اسکارف سے اس کا گلا گھونٹ کر فرار ہوگیا۔اطلاع ملنے پر شیتل کے گھر والے وہاں پہنچے اور اسے اسپتال پہنچایا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم انوپ سنگھ کو گرفتار کرلیا ۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…