بدھ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2024 

بھارت کا جنگی جنون !جانتے ہیں امریکہ سےکتنے آبدوز شکن ہیلی کاپٹروں کی منظوری حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا؟‎

datetime 3  اپریل‬‮  2019

بھارت کا جنگی جنون !جانتے ہیں امریکہ سےکتنے آبدوز شکن ہیلی کاپٹروں کی منظوری حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا؟‎

واشنگٹن ( آن لائن)بھارت اپنے جنگی جنون میں اضافے کے لئے امریکہ سے 24آبدوز شکن ہیلی کاپٹروں کی منظوری حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے ۔خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت امریکا کا اہم دفاعی شراکت دار ہے،مجوزرہ… Continue 23reading بھارت کا جنگی جنون !جانتے ہیں امریکہ سےکتنے آبدوز شکن ہیلی کاپٹروں کی منظوری حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا؟‎

جرمنی دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے، وزیر داخلہ

datetime 3  اپریل‬‮  2019

جرمنی دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے، وزیر داخلہ

برلن (این این آئی)جرمن وزیرداخلہ ہورسٹ زیہوفر نے کہاہے کہ جرمنی میں پچھلے سال مجموعی طور پر 5.56 ملین جرائم رپورٹ کیے گئے۔ یہ گزشتہ کئی دہائیوں میں جرائم کی سب سے کم شرح ہے۔ جرائم کی تعداد 2017کے مقابلے میں پچھلے سال 3.6 فیصد کم رہی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان اعداد و شمار… Continue 23reading جرمنی دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے، وزیر داخلہ

عرب اتحاد نے حوثیوں کے 2 ڈرون مار گرائے،آپریشن کے دوران کتنے افرادنشانہ بنے؟پڑھئے تفصیلات

datetime 3  اپریل‬‮  2019

عرب اتحاد نے حوثیوں کے 2 ڈرون مار گرائے،آپریشن کے دوران کتنے افرادنشانہ بنے؟پڑھئے تفصیلات

صنعاء(این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی اور ایران نواز حوثی باغیوں کی سرکوبی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد نے حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط کی طرف چھوڑے گئے دو ڈرون طیارے مار گرائے۔ اس آپریشن میں پانچ فراد زخمی ہوئے ۔متعدد گھروں اور 4 گاڑیوں کو بھی… Continue 23reading عرب اتحاد نے حوثیوں کے 2 ڈرون مار گرائے،آپریشن کے دوران کتنے افرادنشانہ بنے؟پڑھئے تفصیلات

امریکی پابندیاں معاشی دہشت گردی ہیں،ایرانی وزیرخارجہ کی شدید تنقید

datetime 3  اپریل‬‮  2019

امریکی پابندیاں معاشی دہشت گردی ہیں،ایرانی وزیرخارجہ کی شدید تنقید

تہران (این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ گزشتہ برس سے ایران پر عائد امریکی پابندیوں کے باعث ایران کی قدرتی آفات کے بعد امدادی کارروائیاں کرنے کی صلاحیت متاثر ہوئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ایرانی وزیرخارجہ نے بتایاکہ گزشتہ ہفتے ایران آنے والے سیلاب کے… Continue 23reading امریکی پابندیاں معاشی دہشت گردی ہیں،ایرانی وزیرخارجہ کی شدید تنقید

نسل پرستی اور نفرت کے بیانیے کے خلاف عالم اسلام کے ساتھ ہیں،انتونیو گوٹیرس

datetime 3  اپریل‬‮  2019

نسل پرستی اور نفرت کے بیانیے کے خلاف عالم اسلام کے ساتھ ہیں،انتونیو گوٹیرس

قاہرہ(این این آئی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہاہے کہ دنیا بھر میں نفرت کا بیانیہ مرکزی حیثیت اختیار کرگیا ہیاور جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے۔ نفرت پھیلانے والے سوشل میڈیا اور ریڈیو کا استعمال کرتے ہیں۔ نفرت، انتہا پسند، دہشت گردی اور نسل پرستی کے خلاف ہمیں ایک… Continue 23reading نسل پرستی اور نفرت کے بیانیے کے خلاف عالم اسلام کے ساتھ ہیں،انتونیو گوٹیرس

اھواز میں مظاہرین پر پاسداران انقلاب نے گولیاں‌ چلا دیں، ایک جاں بحق اورمتعدد زخمی

datetime 3  اپریل‬‮  2019

اھواز میں مظاہرین پر پاسداران انقلاب نے گولیاں‌ چلا دیں، ایک جاں بحق اورمتعدد زخمی

تہران(این این آئی )ایرانی پاسداران انقلاب نے عرب اکثریتی صوبے الاھواز میں سیلاب کے باعث راستہ بند کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق اور کم سے کم 4 زخمی ہوگئے۔ مظاہرین سیلاب کی آڑمیں راستہ بند کرنے اور ایندھن اور پٹرولیم مصنوعات تک… Continue 23reading اھواز میں مظاہرین پر پاسداران انقلاب نے گولیاں‌ چلا دیں، ایک جاں بحق اورمتعدد زخمی

کلیسا عورتوں کے استحصال جیسے مسائل کو تسلیم کرے : پوپ فرانسس

datetime 3  اپریل‬‮  2019

کلیسا عورتوں کے استحصال جیسے مسائل کو تسلیم کرے : پوپ فرانسس

سان تیاگو(این این آئی)پوپ فرانسس نے بیان دیا ہے کہ کیتھولک کلیسا کو عرصہ دراز سے چلی آ رہی مردوں کی بالا دستی اور عورتوں اور بچوں کے استحصال جیسے مسائل کو تسلیم کرتے ہوئے اپنی ساکھ کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں پاپائے روم نے خبردار کیا… Continue 23reading کلیسا عورتوں کے استحصال جیسے مسائل کو تسلیم کرے : پوپ فرانسس

ہیکرز نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا،اماراتی شہری کے اکاؤنٹ سے90 لاکھ درہم چرالیے ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  اپریل‬‮  2019

ہیکرز نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا،اماراتی شہری کے اکاؤنٹ سے90 لاکھ درہم چرالیے ،حیرت انگیز انکشافات

دبئی (این این آئی) بینک اکانٹ ہیک کرنے والے پیشہ ور گروہ نے مبینہ طور پر ایک اماراتی شہری کے کھاتے سے 90 لاکھ درہم نکال لیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امارات کے ایک شہری کے کھاتے میں 90لاکھ 47ہزار 500درہم جمع تھے جو اطلاعات کے مطابق اس کی عمر بھر کی بچت تھی اور اب اس… Continue 23reading ہیکرز نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا،اماراتی شہری کے اکاؤنٹ سے90 لاکھ درہم چرالیے ،حیرت انگیز انکشافات

بھارت نےسرحد پر جنگی ٹینک اور افواج کی تعیناتی شروع کردی

datetime 2  اپریل‬‮  2019

بھارت نےسرحد پر جنگی ٹینک اور افواج کی تعیناتی شروع کردی

جودھ پور (سی پی پی )بھارت نے راجستھان اور پنجاب کی بین الاقوامی سرحد پر جنگی ٹینک اور افواج کی تعیناتی شروع کردی ۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق راجستھان اور پنجاب سمیت اتر پردیش اور مدھیا پردیش کی سرحد پر بھی بھارتی افواج کی تعیناتی کا سلسلہ جاری ہے ۔یہ اقدام پاکستانی اور بھارتی فورسز… Continue 23reading بھارت نےسرحد پر جنگی ٹینک اور افواج کی تعیناتی شروع کردی