بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی پائلٹ اڑھائی ارب کا مگ 29 طیارہ گرا کر فیس بک چلانے میں  مصروف،خوش قسمتی سے بچ جانے والے بھارتی پائلٹوں کی تصویر وائرل ہوگئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی پائلٹ اڑھائی ارب کا مگ29 طیارہ گرا کر فیس بک چلانے لگے ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا ۔ طیارہ تباہ ہونے سے قبل دونوں پائلٹس ایجیکٹ ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔اب بھارتی طیارہ گرنے کے بعد

اس کے پائلٹس کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں ایک پائلٹ فیس بک استعمال کر رہا ہے جبکہ دوسرے کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ تباہ ہونے کے بعد اس میں آ گ لگ گئی تھی جس کے بعد ورنہ اور مارگاؤ سے فائر ٹینڈرز جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…