مذہب کی بنیاد پر تشدد،امریکہ نے بھارت کو بھی سبق پڑھادیا،انتہا پسندوں کو کیفر کردار تک پہنچانے سمیت بڑے مطالبے کردیئے
واشنگٹن(این این آئی) اعلیٰ امریکی عہدیدار برائے جنوبی ایشیا نے بھارت میں نو منتخب مودی حکومت پر زور دیا ہے فوری طور پر مذہب کی بنیاد پر ہونے والے تشدد کی مذمت کر کے انتہا پسندوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ذیلی کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس میں سٹیٹ… Continue 23reading مذہب کی بنیاد پر تشدد،امریکہ نے بھارت کو بھی سبق پڑھادیا،انتہا پسندوں کو کیفر کردار تک پہنچانے سمیت بڑے مطالبے کردیئے