بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

ایران سے جنگ، امریکہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019 |

لاس اینجلس (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب اپنی آئل تنصیبات پر حملے کے حوالے سے ظاہر کئے گئے خدشات کے بعد ایران کے ساتھ جنگ کے متعدد آپشنز نظر آ رہے ہیں غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں کے ساتھ

بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ کے اب متعدد آپشنز ہیں اور ہم تمام آپشنز پر غور کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ وہ محکمہ خزانہ کو احکامات دے چکے ہیں کہ ایران پر پابندیاں بڑھا دی جائیں جو کہ مسلسل سعودی آئل تنصیبات پر حملے سے انکاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…