پیوٹن کا سعودی عرب پر طنز، ایرانی اور ترک صدور کا رد عمل کیا تھا؟
ماسکو(این این آئی)روسی صدر پیوٹن نے سہ فریقی اجلاس کے موقع پر امریکااورسعودی عرب پر طنز کے تیر برسائے ،روسی صدرپیوٹن دوران قرآن کا بھی حوالہ دیتے رہے جبکہ ایرانی صدر حسن روحانی، ترک صدر طیب اردگان اور ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف مسکراتے رہے،میڈیارپورٹس کے مطابق تینوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں… Continue 23reading پیوٹن کا سعودی عرب پر طنز، ایرانی اور ترک صدور کا رد عمل کیا تھا؟







































