بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

لیبیا کی فضائوں میں امریکی ڈرون طیارہ لاپتہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے اعلان کیا ہے کہ اس کا ایک ڈرون طیارہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کی فضائوں میں لاپتہ ہو گیا ہے۔ طیارے کی گمشدگی کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق افریقا میں امریکی کمان(افریکوم)نے بتایا کہ ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ

جمعرات کے روز طرابلس کے زون میں محو پرواز تھا کہ اس دوران ریڈار کی اسکرین سے غائب ہو گیا۔افریکوم کے بیان میں کہا گیا کہ ڈرون طیارے لیبیا میں سیکورٹی کی صورت حال کی نگرانی کرتے ہیں اور لیبیا میں دہشت گردی کا راستہ روکنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کا آپریشن حکومت کے ساتھ مکمل رابطہ کاری سے عمل میں آتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…