ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

برازیل، موسلادھار بارش کے باعث 7 افراد ہلاک ، 3 لاپتہ

datetime 15  جون‬‮  2019

برازیل، موسلادھار بارش کے باعث 7 افراد ہلاک ، 3 لاپتہ

ریوڈی جینریو(آن لائن) برازیل میں موسلادھار بارش کے باعث سات افراد ہلاک جبکہ تین دیگر لاپتہ ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ پرنامبکو میں شدید بارش کے باعث پانچ افراد کی موت زبردست لینڈ سلائیڈنگ سے ہوئی ۔ جابوتوڈبس میں بھی ایک نوجوان لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں… Continue 23reading برازیل، موسلادھار بارش کے باعث 7 افراد ہلاک ، 3 لاپتہ

روس سے ایس 400 دفاعی نظام خریدنے پر امریکی کانگرس ترکی پر برہم

datetime 15  جون‬‮  2019

روس سے ایس 400 دفاعی نظام خریدنے پر امریکی کانگرس ترکی پر برہم

واشنگٹن (این این آئی) ترکی کی جانب سے روس سے ایس 400 فضائی دفاعی نظام کی خریداری پر اصرار کے بعد امریکی کانگرس نے انقرہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹ مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے اجلاس میں ترکی کی جانب سے روس سے ایس 400 دفاعی نظام… Continue 23reading روس سے ایس 400 دفاعی نظام خریدنے پر امریکی کانگرس ترکی پر برہم

اسرائیل فورسز کی مقبوضہ غزہ میں شدید بمباری، ’’سدیروت‘ ‘ یہودی کالونی میں ایک عمارت تباہ

datetime 15  جون‬‮  2019

اسرائیل فورسز کی مقبوضہ غزہ میں شدید بمباری، ’’سدیروت‘ ‘ یہودی کالونی میں ایک عمارت تباہ

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے اسرائیل کی طرف داغے گئے میزائل کے نتیجے میں’سدیروت‘ یہودی کالونی میں ایک عمارت تباہ ہوگئی ہے،واقعے کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پربمباری کی جبکہ اسرائیل میں نصب آئرن ڈوم میزائل شکن دفاعی نظام نے راکٹ کو فضا ہی… Continue 23reading اسرائیل فورسز کی مقبوضہ غزہ میں شدید بمباری، ’’سدیروت‘ ‘ یہودی کالونی میں ایک عمارت تباہ

یقین ہے تیل بردار بحری جہازوں پر حملہ ایرانی پاسداران انقلاب نے کیا، برطانوی وزیر خارجہ

datetime 15  جون‬‮  2019

یقین ہے تیل بردار بحری جہازوں پر حملہ ایرانی پاسداران انقلاب نے کیا، برطانوی وزیر خارجہ

لندن (این این آئی) برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ خلیج عْمان میں دو تیل بردار جہازوں پر حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کا ہاتھ ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خلیج عْمان میں دو تیل بردار جہازوں پر حملے کا کسی اور ملک کو… Continue 23reading یقین ہے تیل بردار بحری جہازوں پر حملہ ایرانی پاسداران انقلاب نے کیا، برطانوی وزیر خارجہ

سعودی عرب میں بالغ افراد کیلئے کلب کا افتتاح، 18 سال سے کم عمر افراد کا داخلہ ممنوع قرار

datetime 15  جون‬‮  2019

سعودی عرب میں بالغ افراد کیلئے کلب کا افتتاح، 18 سال سے کم عمر افراد کا داخلہ ممنوع قرار

ریاض ( آن لائن ) متحدہ عرب امارات کے ایک کلب ‘وائٹ‘ نے اعلان کیا ہے کہ ’جدہ سیزن‘ کے موقع پر سعودی عرب کے شہر جدہ میں کلب کا افتتاح کیا جائے گا جس میں 18 سال سےکم عمر افراد کو داخل ہونے کی اجازت نہیں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق جدہ کی برانچ میں… Continue 23reading سعودی عرب میں بالغ افراد کیلئے کلب کا افتتاح، 18 سال سے کم عمر افراد کا داخلہ ممنوع قرار

  سعودی عرب کے  ساحلی شہر جدہ میں حکومتی اجازت کے بغیر ہی نائٹ کلب کھولا گیا،سعودی حکومت کے حیرت انگیزانکشافات، بڑا اعلان کردیا

datetime 14  جون‬‮  2019

  سعودی عرب کے  ساحلی شہر جدہ میں حکومتی اجازت کے بغیر ہی نائٹ کلب کھولا گیا،سعودی حکومت کے حیرت انگیزانکشافات، بڑا اعلان کردیا

ریاض(آن لائن)سعودی عرب میں گزشتہ چند سال سے اصلاحاتی منصوبے کے تحت تیزی سے بہت بڑی تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔سعودی عرب میں 2015 میں شاہ سلمان کے بادشاہ بننے کے بعد کئی اقدامات پہلی بار دیکھنے میں  آئے ہیں، جس سے وہاں کا ماحول تیزی سے تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔سعودی عرب میں 2018 میں… Continue 23reading   سعودی عرب کے  ساحلی شہر جدہ میں حکومتی اجازت کے بغیر ہی نائٹ کلب کھولا گیا،سعودی حکومت کے حیرت انگیزانکشافات، بڑا اعلان کردیا

 سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حصہ کیخلاف  فرانس میں   عدالتی ٹرائل کا آغاز،انتہائی سنگین الزامات عائد

datetime 14  جون‬‮  2019

 سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حصہ کیخلاف  فرانس میں   عدالتی ٹرائل کا آغاز،انتہائی سنگین الزامات عائد

پیرس(آن لائن) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حصہ کے خلاف یورپی ملک فرانس میں ملازم پر تشدد کروانے اور انہیں پاؤں چومنے پر مجبور کرنے کے تحت  آئندہ ماہ سے عدالتی ٹرائل کا ا?غاز ہوگا۔سعودی فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز کی صاحبزادی شہزادی حصہ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے… Continue 23reading  سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حصہ کیخلاف  فرانس میں   عدالتی ٹرائل کا آغاز،انتہائی سنگین الزامات عائد

سعودی عرب میں نائٹ کلب بھی کھل گیا، لباس کا سخت ضابطہ بھی نافذ نہیں ہوگا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  جون‬‮  2019

سعودی عرب میں نائٹ کلب بھی کھل گیا، لباس کا سخت ضابطہ بھی نافذ نہیں ہوگا، حیرت انگیز انکشافات

جدہ (این این آئی) سعودی عرب میں مشرقِ اوسط کے ایک مقبول نائٹ کلب نے  اپنی ایک شاخ کا افتتاح کردیا ہے۔ یہ نائٹ کلب سعودی عرب میں حالیہ برسوں کے دوران میں تفریح کے نام پر دی جانے والی آزادیوں اور بعض سماجی پابندیوں کے خاتمے کا ایک نیا مظہر ہے لیکن مملکت میں… Continue 23reading سعودی عرب میں نائٹ کلب بھی کھل گیا، لباس کا سخت ضابطہ بھی نافذ نہیں ہوگا، حیرت انگیز انکشافات

بھارتی وزیر اعظم کی پاکستان پرالزام تراشیاں، چینی صدرکوکیا شکایت لگا دی،تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 14  جون‬‮  2019

بھارتی وزیر اعظم کی پاکستان پرالزام تراشیاں، چینی صدرکوکیا شکایت لگا دی،تفصیلات سامنے آ گئیں

بشکک( آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے ایک بار پھر پاکستان پر الزام تراشی کرتے ہوے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف اقدامات کرے کیونکہ بھارت دہشتگردی سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بشکک میں چینی صدر سے سائیڈ لائن ملاقات میں نریندرمودی نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading بھارتی وزیر اعظم کی پاکستان پرالزام تراشیاں، چینی صدرکوکیا شکایت لگا دی،تفصیلات سامنے آ گئیں