سرپرست کی شرط ختم : 14 ہزار سعودی خواتین نے پاسپورٹس حاصل کر لئے
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں پاسپورٹ کے جنرل ڈائریکٹوریٹ نے ایک بیان میں بتایا کہ دارالحکومت الریاض میں خواتین کے پاسپورٹ کے حصول کے طریقہ کار میں آسانی پیدا کرنے کے لیے لیڈیز پاسپورٹس سیکشن کا افتتاح کردیا گیا ہے۔سعودی عرب میں پاسپورٹ ڈاریکٹوریٹ کے جنرل میجر جنرل سلیمان الیحییٰ نے کہا ہے کہ… Continue 23reading سرپرست کی شرط ختم : 14 ہزار سعودی خواتین نے پاسپورٹس حاصل کر لئے











































