ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

تیل کی تنصیبات پر حملے یمن سے نہیں ایران سے ہوئے، سعودی عرب

datetime 19  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے آرامکو تیل کمپنی پر حملے میں استعمال ہونے والے ڈرون اور میزائل کی باقیات پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ہے یہ ایرانی جارحیت کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے ریاض میں منعقدہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کو ڈرون اور میزائل کے ٹکڑے دکھائے۔سعودی عرب کی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا کہ ایرانی ڈیلٹا

ونگ نے کروز ڈرون اور کروز میزائل سے حملے کیے۔انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ حملہ شمال کی جانب سے کیا گیا اور اس پر کوئی سوال نہیں بنتا کہ حملوں کو ایران کی معاونت حاصل تھی۔وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ حملہ یمن کی جانب سے نہیں کیا جا سکتا۔وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ سعودی تیل کی تنصیبات پر ڈرون اور میزائل کے کل 25 حملے یمن سے نہیں بلکہ ایران سے کیے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…