امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی تیاریاں ،سپر پاور نے اپنا سب سے مہلک ہتھیار پہنچا دیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے ایران کی مبینہ دھمکیوں کے توڑ کے لیے مشرقِ وسطیٰ میں طیارہ بردار بحری بیڑا بھیجنے کے بعد اب مزید چار بمبار طیارے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ان طیاروں کو اڑانے اور ان کی مرمت اور دیکھ بھال پر مامور عملہ بھی مشرقِ وسطیٰ روانہ کیا جائے گا۔امریکی عہدے داروں نے… Continue 23reading امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی تیاریاں ،سپر پاور نے اپنا سب سے مہلک ہتھیار پہنچا دیا