جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پاک بھارت کشیدگی کے باعث امریکا کو کونسا نقصان ہو سکتا ہے؟ عالمی ادارے امریکی تھنک ٹینک نے خطرے کا الارم بجا دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) امریکی تھنک ٹینک سینٹر فار اسٹرٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز (سی ایس آئی ایس) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی افغان امن عمل پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے۔پاکستان جو امریکا اور طالبان کے مذاکرات میں اہم کردار ادا کررہا ہے،طالبان امریکا امن معاہدے میں تاخیرکروا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

کشمیر کی حالیہ صورتحال پر اپنی ایک رپورٹ میںتھینک ٹینک نے کہا کہ بھارت کی افغان پالیسی پر پاکستان عرصہ دراز سے تشویش کا اظہار کررہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے موجودہ حالات سے پاکستان کی نئی دہلی سے متعلق بدگمانی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔پاکستان جو امریکا اور طالبان کے مذاکرات میں اہم کردار ادا کررہا ہے،طالبان امریکا امن معاہدے میں تاخیرکروا سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…