جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یہودیوں کا مسجدِ اقصیٰ پردھاوا، جانتے ہیں اسرائیل کا کونسا بڑا رہنما حملے میں شامل تھا ؟ کیمرے کی آنکھ نے منظر ریکارڈ کر لیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) قریبا 90 یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ کے صحن میں دھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔عرب ٹی وی کی نشر کردہ ایک فوٹیج میں مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں میں سخت گیر اسرائیلی وزیر زراعت اوری ایرئیل کو دیکھا جا سکتا ہے۔مسجد اقصیٰ کے قریب فلسطینیوں نے فلسطینی پرچم لہرایا تھا جسے قابض فوج نے کافی پریشانی سے

اتارا۔خیال رہے کہ گذشتہ ماہ اردن کی وزارت خارجہ نے عمان میں اسرائیل کے سفیر کو طلب کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے دھاووں کی مذمت کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی مداخلت کو مسترد کر دیا تھا۔مشرقی بیت المقدس میں موجود تمام مقدس مقامات اور حرم قدسی اردن کے اسلامی اوقاف کے زیر انتظام ہے مگر ان مقامات پر اسرائیلی فوج اور پولیس کا تسلط قائم ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…