جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

ایرانی خلائی ایجنسیاں بھی امریکی پابندیوں کی زد میں آگئیں

datetime 4  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے ایران کی تین خلائی ایجنسیوں پر پابندیاں عا ئد کردی ہیں۔ان میں ایک خلائی ادارہ اور دو تحقیقاتی مرکز ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو جاری کئے گئے ایک بیان میں امریکا کے محکمہ خزانہ نے کہاکہ ایران کی خلائی ایجنسی ،ایران سپیس ریسرچ سنٹر اورآسٹروناٹیکس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ پر

پابندیاں عا ئد کی گئی ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مئی 2018ء میں ایران سے جولائی 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے سے دستبردار ہوگئے تھے اور نومبر میں ایران کیخلاف سخت اقتصادی پابندیاں عا ئدکردی تھیں جس سے اس کی معیشت زبوں حال ہوچکی ہے۔امریکا نے تب سے ایران کے اداروں اور سرکاری شخصیات کے خلاف پابندیاں عا ئد کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…